Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پنجاب کا رہزن شہدادپور میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ساتھی گرفتار
ملزم اس سے قبل رہزنی جیسی سنگین نوعیت کی 20 کے قریب مقدمات میں ملوث تھا۔ اسلحہ برآمد
تفصیلات کے مطابق رہزن حق نواز ولد عمر فاروق اور سجاد علی راجپوت اپنے ایک اور ساتھی کے ہمراہ شہدادپور کے علاقے جٹیا میں افسر میمن کے گھر ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے گھر والوں کی مزاحمت کے بعد محلے والوں نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے ملزمان کا پیچھا کیا اور تشد کا نشانہ بنایا جس پر ملزمان نے پیچھا کرنے والوں پر سیدھی فائرنگ کر دی جس نتیجہ میں شاہد علی راجپوت اور انور راجپوت زخمی ہو گئے۔ جبکہ ملزم...
افسران کی دیوالی کی تقریب میں شرکت
کمشنر اور ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد، رینج کی شہدادپور آمد
افسران کی دیوالی کی تقریب میں شرکت، بین المذاہب ہم آہنگی کا مظاہرہ
تفصیلات کے مطابق شہدادپور میں دیوالی کے پرمسرت موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی اور یکجہتی کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر آباد رینج کے کمشنر شہمیر علی بھٹو، ڈی آئی جی پی فیصل بشیر میمن اور ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ نے سوائی روڈ شہدادپور میں بائی جی مڑھی مندر میں منعقدہ خصو...
تین اشتہاری، پانچ روپوش اور دو منشیات فروشوں سمیت 10 گرفتار۔ چرس گٹکا اور آئیس برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کپرو تھانہ محمد شریف جمالی نے قتل کے مقدمہ نمبر 148 سال 2004 کے اشتہاری ملزم ساحل درس کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ نقب زنی کے مقدمے میں دو روپوش ملزمان جمعہ بھیل اور چیتن بھیل کو بھی گرفتار کیا ہے۔ ایس ایچ او منگلی نے جھگڑے، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور جرم کی نیت سے روڈ پر کھڑے ہونے کے مقدمات میں دو اشتہاری ملزمان کیوڑو اور عبدا...
ایس ایس پی سانگھڑنے 224 امیدواروں میں پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کے سلسلے میں آفر لیٹر تقسیم کیے
تفصیلات کے مطابق آئی جی صاحب سندھ اور ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج کی ہدایات کے مطابق ضلع سانگھڑ کے ایس پی ڈی ون 2024 میں پاس ہونے 224 امیدواروں کو سندھ پولیس میں بھرتی کے سلسلے میں آفر لیٹر جاری کیے گئے۔ ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ نے اپنی آفس میں امیدواروں میں لیٹر تقسیم کیے۔ امیدواروں میں 179 میل 34 خواتین اور 11 منارٹی کوٹہ کے نوجوان شامل ہیں۔ امیدواروں کی دستاویزات کی ضروری پڑتال، پولیس ویریفیکیشن اور میڈیکل فٹنس کے بعد ان امیدواروں میں باقاعدہ...
دیوالی کے موقع پر سانگھڑ پولیس کا فول پروف سیکیورٹی پلان جاری
ضلع بھر کے 30 مندروں پر میل اور فی میل اہلکار تعینات، ایس ایس پی عابد علی گڈانی بلوچ کا عوام کو تحفظ کی یقین دہانی۔
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.