Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل، اقدام قتل اور چوری کے مقدمات میں 02 روپوش ملزمان گرفتار
10 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں, 550 گرام چرس، 4050 پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد
چرس کے 02 ڈیلر اور منشیات فروش گرفتار, 2240 گرام چرس, سینکڑوں پڑیاں گٹکا برآمد. ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب دو روپوشوں سمیت 08 ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں جھول تھانہ پولیس نے چرس کے ڈیلر محمد رفیق بروہی کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے 1080 گرام چرس برآمد کی ہے۔ سرہاڑی تھانہ پولیس نے چرس کے ڈیلر عتیق احمد کو گرفتار کر کے 1160 گرام چرس برآمد کی ہے۔ شہدادپور تھانہ پولیس نے منشیات فروش عطا اللہ کلوئی اور عبدالصمد کلوئی کو گرفتار کر کے 660 پڑیاں گٹکا برآمد کی ہیں۔ سانگھڑ تھانہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث دو روپوش ملزمان محمد...
لاکھوں روپے مالیت کے فائر کریکر اور دھماکہ خیز مواد برآمد، ٹرک قبضہ پولیس
قتل کے مقدمے میں مطلوب روپوش آلہ قتل سمیت گرفتار۔ چرس کے 03 ڈیلروں اور منشیات فروشوں سے 2255 گرام چرس، 1430 پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد۔ 10 روپوشوں سمیت 18 ملزمان گرفتار۔
12 ربیع الاول کی تقریبات کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایت پر 12 ربیع الاول کے پرامن اور محفوظ انعقاد کے لیے ضلع بھر میں جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سیکیورٹی پلان کے تحت، ضلع بھر میں منعقد ہونے والی تمام میلاد کی محفلوں، جلوسوں اور ریلیوں کی حفاظت کے لیے 1877 پولیس افسران اور اہلکار خصوصی طور پر تعینات کیے گئے ہیں۔ ضلع کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی نگرانی اور سخت چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ اس کے علاوہ، حساس مقامات، بازاروں، ریلوے اسٹیشنوں، بس اسٹاپس اور ہوٹلوں پر بھی سخت چی...
قتل کے مقدمے میں گرفتار تین ملزمان سے تین TT پسٹل برآمد
*05 چرس کے ڈیلر گرفتار، 3685 گرام چرس برآمد۔ ایک اشتہاری 11 روپوش ملزمان گرفتار۔*
سانگھڑ
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے ڈاکٹر معروف لغاری قتل کیس میں نامزد دو ملزمان محمد عارف لغاری اور سہیل لغاری سے دوران تفتیش قتل میں استعمال کیے جانے والے دو TT پسٹل برآمد کر لیے. اس کے علاوہ دیگر کاروائی میں چرس کے ڈیلر محمد ہارون نظامانی کو...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.