Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
2 کرمنل گرفتار، دو TT پسٹل اور 02 موٹر سائیکلیں برآمد
08 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں, 1000 پڑیاں گٹکہ، 119 لیٹر شراب برآمد۔
ایس ایچ او شاہ پورچاکر عنایت اللہ جمالی نے ما تحت عملے کے ہمراہ ایک ملزم عطااللہ بروہی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی بنا لائسنس TT پسٹل اور موٹرسائیکل برآمد کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ نے ملزم بابر علی بھرگڑی سے ایک بنا لائسنس TT پسٹل برآمد کیا ہے۔
ایس ایچ او شہدادپور غلام شبیر ڈلوانی ن...
قتل، پولیس مقابلے، اقدام قتل، ڈکیتی، جعلی چیک دینے اور بجلی چوری کے مختلف مقدمات میں مطلوب 06 روپوش گرفتار. ایک TT پسٹل برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر اور روپوشوں کے خلاف جاری کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایس او بیرانی اسد نواز خاصخیلی نے اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں روپوش ملزم غلام نبی عرف کارو منگنہار کو گرفتار کیا ہے، اور اس کے قبضے سے ایک بنا لائیسنس، غیر قانونی 30 بور TT پسٹل بھی برآمد کیا ہے۔ ایس ایچ او ٹنڈوآدم عمران اختر چانڈیو نے اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں روپوش ملزم زنوار حسین رند کو گرفتار کیا ہے۔ ایس...
قتل، اقدام قتل، چوری, جعلی چیک اور منشیات کے مقدمات میں مطلوب 09 روپوش ملزمان گرفتار
چرس کا ڈیلر گرفتار 540 گرام چرس برآمد۔ منشیات فروشوں سے سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور شراب بھی برآمد۔
منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں
چرس کے 03 ڈیلروں سمیت 06 منشیات فروش گرفتار، 2810 گرام چرس، گٹکا اور شراب بھی برآمد
*▪️منگلی تھانہ۔*
پولیس نے *چرس کے ڈیلروں حبیب اللہ بروہی اور اکرام علی بروہی* کو گرفتار کر کے *2300 گرام چرس* برآمد کی ہے۔
*شہدادپور تھانہ۔*
پولیس نے *چرس کے ڈیلر ذیشان علی عرف شان علی عباسی* کو گرفتار کر کے *510 گرام چرس* برامد کی ہے۔
*▪️تعلقہ تھانہ*
پولیس نے *منشیات فروش شہنشاہ چیمہ اور باسط تھہیم...
ڈکیتی، پولیس مقابلے اور اغوا جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث، ایک اشتہاری اور ایک روپوش گرفتار, ایک موٹر سائیکل چور مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار
سانگھڑ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سنجھورو محمد علی زرداری نے ماتحت عملے کے ہمراہ ڈکیتی اور پولیس مقابلے جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں، ایک سال سے مفرور، اشتہاری ملزم صدام لاشاری کو گرفتار کر لیا۔ اس کے علاوہ منشیات فروش رمضان کھورکھانی سے 20 لیٹر شراب بھی برآمد کی ہے۔۔جبکہ ایس ایچ او ٹنڈوآدم عمران اخترچانڈیو نے فیض محمد سکنہ ٹنڈو محمد خان کو گرفتار کر کے، اس کے قبضے سے ٹنڈوآدم سے چوری ہونے والی ایک موٹرسائیکل برآمد کر لی۔ ایس ایچ او کھاہی منیر احمد جتوئی نے ماتحت...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.