Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
*منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں، ایک کلو سے زائد چرس، 1100 پڑیاں گٹکا، پانچ بوتلیں وسکی برآمد۔ ایک اشتہاری اور ایک روپوش ملزم گرفتار۔*
*▪️ٹنڈوآدم تھانہ۔*
پولیس نے *چرس کے ڈیلر غلام رسول عباسی* کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے *1150 گرام چرس برآمد* کی ہے۔
*▪️ کھپرو تھانہ۔*
پولیس نے منشیات فروش *نبی بخش شر* کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے *1100 پڑیاں گٹکا برآمد* کی ہیں۔
*▪️منگلی تھانہ۔*
...
چرس کا ڈیلر گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس، موبائل فون، کار اور رقم برآمد۔ 02 اشتہاری، روپوش اور 06 منشیات فروش گرفتار گٹکا اور شراب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں سانگھڑ تھانہ پولیس نے چرس کے ڈیلر شاہنواز لانڈر کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے 1050 گرام چرس موبائل فون منشیات کی فروخت سے حاصل شدہ رقم مبلغ 1100 روپے اور منشیات کی فروخت میں زیر استعمال ایک کار بھی قبضے میں لے لی۔ بی سیکشن تھانہ پولیس نے منشیات فروش عابد علی ڈوگر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 300 گرام چرس برآمد کی ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروش صائمہ عرف لا...
شہدادپور میں پولیس مقابلہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق آج صبح بیرانی روڈ بائی پاس کے نزدیک تین مسلح ملزمان الطاف حسین جتوئی کامران ڈیتھو اور ایک نامعلوم نے اسلحے کے زور پر غلام مصطفی آرائیں کی موٹرسائیکل چھین کر فارغ ہو گئے تھے۔ اس واردات کا مقدمہ نمبر 281 سال 2025 زیر دفعہ 392، 34 پی پی سی کے تحت درج کیا گیا تھا۔ مقدمے کے اندراج کے بعد اے ایس آئی محمد وارث نے علاقے میں چیکنگ شروع کی فڑدہ موری کے نزدیک اچانک ملزم وہاں سے گزرا، پولیس نے رکنے کے لیے للکارا جس پر ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ مختصر...
چرس کے ڈیلر اور پنجاب کے اشتہاری کو ٹنڈوآم پولیس نے گرفتار کرلیا
ٹنڈوآدم پولیس نے چرس کے ڈیلر انور علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1040 گرام چرس برآمد کی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور کاروائی میں پنجاب کے رہائشی انور رحمانی کو گرفتار کیا ہے۔ جوکہ جعلی چیک دیکر فراڈ کرنے کے مقدمے میں اشتہاری ہے۔
ایس ایس پی سانگھڑ کی زیر صدارت ضلعی پولیس افسران کا اہم اجلاس: امن و امان کی صورتحال کا جائزہ
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.