Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ: سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی سانگھڑ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس
سانگھڑ: چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر امن و امان اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی سانگھڑ، عابد علی بلوچ کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کی تمام امام بارگاہوں کے منتظمین اور سنی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
ایس ایس پی عابد علی بلوچ نے شرکاء سے ان کے زیرِ اہتمام منعقد کیے جانے والے عزاداری اور جلوسوں کے پروگراموں کی تفصیلات معلوم کیں۔ تمام شرکاء نے اس موقع پر آپس میں اتحاد، امن اور بھائی چارہ برقرار رکھنے کا عز...
پانچ منشیات فروشوں، ایک روپوش سمیت 08 ملزمان گرفتار، 02 ٹی ٹی پسٹل، 02 کلو سے زائد چرس، شراب اور گٹکا برآمد
*▪️جھول تھانہ۔*
پولیس نے چرس کے ڈیلر خالد حسین کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے *1080 گرام چرس برامد کر لی* دوسری کاروائی میں دیدار علی عرف دیدو شر سے 10 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔
*▪️ سانگھڑ تھانہ*
پولیس نے چرس کے ڈیلر عمران علی جونیجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے *700 گرام چرس برآمد کی ہے*
*▪️چوٹیاریوں تھانہ*
پولیس نے چرس کے ڈیلر غلام مصطفی ملاح کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے *550 گرام چرس برآمد* کی ہے۔
...
شہدادپور میں خاتون چرس ڈیلر گرفتار، ایک کلو چرس برآمد
شاہ پورچاکر میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ درجنوں لیٹر تیار شراب برآمد بھٹی مسمار
منشیات فروش امجد علی مری سے 50 گرام آئیس برآمد
*▪شہدادپور تھانہ*
پولیس نے چرس کی ڈیلر مسمات کریمہ چانڈیو کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے *ایک کلو چرس برآمد* کی گئی ہے۔
*▪️شاہ پورچاکرتھانہ۔*
پولیس نے منظور علی کھوکھر کی شراب بنانے والی بھٹی پر چھاپہ مار کر *40 لیٹر تیار شراب* قبضے میں لے لی، جبکہ تیاری ک...
رہزن گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد۔
دوران تفتیش ملزم سے بنا لائسنس غیر قانونی TT پسٹل برآمد
08 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں درجنوں لیٹر شرآب اور گٹکا برآمد
*▪کھپرو تھانہ*
پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم محمد ابراہیم شر سے دوران تفتیش ایک بنا لائسنس غیر قانونی *TT پسٹل* برآمد کیا ہے۔
*▪️شہدادپورتھانہ۔*
پولیس نے ایک رہزن دلشیر آپن کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم سے مقدمہ نمبر 263 سال 2025 میں *چھینی گئی ایک موٹر سائیکل اور موبائل فون...
سانگھڑ پولیس کی کارروائیاں مختلف ملزمان گرفتار
*▪شاہ پورچاکر تھانہ*
پولیس نے سانگھڑ تھانے کے پولیس مقابلے کے مقدمے کے روپوش ملزم گل بہار ابوپوٹو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک بنا لائسنس غیر قانونی *TT پسٹل* برآمد کیا ہے۔
*▪️سانگھڑ تھانہ۔*
پولیس نے چرس کے ڈیلروں محمد عرس عرف ملو نظامانی اور نعیم اکبر نظامانی سے الگ الگ مقدمات میں *1180 گرام چرس* برآمد کی ہے۔ اس کے علاوہ دو چوروں علی حسن اور جمال خان چاکرانی کو گرفتار کرکے *ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد* کی ہے۔
...