Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل، پولیس مقابلے اور ڈکیتی کے تین روپوشوں سمیت 35 ملزمان گرفتار
شہدادپور پولیس نے دو ملزمان سے مسروقہ چنگچی اور ایک TT پسٹل برآمد کر لیا۔ منشیات فروشوں سے 1950 گرام چرس، 8950 پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد ۔
ضلع سانگھڑ میں شہداء پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی
یادگار شہداء ہر حاضری، قرآن خوانی، اور شہداء کی فیملی کےاعزاز میں بڑے کھانے کا اہتمام۔
ریلی
سانگھڑ: سانگھڑ میں شہید پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں ایک شاندار ریلی کا ہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈی سی سانگھڑ محترمہ سارہ جاوید نے خصوصی شرکت کی۔ یہ ریلی سانگھڑ پولیس اسٹیشن سے شروع ہو کر یادگار شہداء پولیس لائن سانگھڑ پر اختتام پذیر ہوئی۔
ریلی کا مقصد شہداء...
شہدادپور اور ٹنڈوآدم میں دو پولیس مقابلے
ملزمان سے چرس آئس اور ایک ریوالور اور ایک TT پشٹل برآمد
ملزمان پیر بخش بھٹی اور حارث پٹھان زخمی حالت میں گرفتار
دوران گشت شہداد پور پولیس کا سامنا ہنگورو روڈ پر تین مسلح افراد سے ہوا، للکارے جانے پر ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی مختصر سے مقابلے کے بعد ملزم حارث ولد وزیر نیازی پٹھان زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ اس کے دو ساتھی یونس عرف جھونو کلوئی اور سجاد لغاری موقع سے فرار ہو گئے۔...
ضلع سانگھڑ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
موٹر سائیکل چور گینگ کے دو روپوش ارکان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ایک اور ملزم شاہ پورچاکر پولیس نےگرفتار کرلیا۔
سانگھڑ ()
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایت اور قیادت میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی پولیس نے مؤثر اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے چوری، اسلحہ اور منشیات کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
▪️ بی سیکشن تھانہ پولیس
بی سیکشن پولیس نے موٹر...
چو ٹیاریوں تھانہ پولیس نے حسن علی چانڈیو سے ایک بنا لائسنس ٹی ٹی پسٹل برآمد کر لیا۔ حبس بے جا میں قید خاتون بازیاب۔ شراب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ، بھٹی مسمار، تیار شراب قبضہ پولیس۔ منشیات فروشوں سے 800 گرام چرس برآمد۔ مجموعی طور پر 15 ملزمان گرفتار
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.