Press Releases

10چرس کے ڈیلر اور منشیات فروش گرفتار

09 کلو سے زائد چرس, افیم اور شراب برآمد۔ منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال موٹر سائیکل، موبائل فون اور منشیات کی فروخت سے حاصل شدہ رقم  برآمد، روپوش بھی گرفتار۔ 

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔ اس سلسلت میں شہداد پور  تھانہ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چرس کے ڈیلروں گل شیر کلوئی، پیار علی مکرانی اور حشمت سے مجموعی طور پر 6840 گرام چرس اور 300...


ضلع سانگھڑ پولیس کی منشیات فروشوں اور روپوش ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

 

چرس اور اسلحہ اور مسروقہ بکری برآمد۔
 
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں ضلع پولیس کی منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور روپوش ملزمان کے خلاف اہم کارروائیاں جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں مجموعی طور پر چرس کے دو بڑے ڈیلرز گرفتار کیے گئے، جن کے قبضے سے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی، جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے، شراب فروشی اور مختلف مقدمات میں مطلو...


ضلع سانگھڑ پولیس کی منشیات فروشوں، روپوش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں

 

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں پولیس کی شاندار کارکردگی، مختلف مقدمات میں 18 ملزمان گرفتار
 
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایات اور براہِ راست نگرانی میں ضلع بھر کی پولیس نے منشیات فروشوں، روپوش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف تھانوں کی حدود میں کی جانے والی ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 18 ملزمان گرف...


ضلع سانگھڑ میں منشیات فروشوں اور روپوش ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 06 ملزمان گرفتار

 

پیرومل تھانہ کی پولیس نے منشیات فروش اشوک مہاراج کو گرفتار کرکے 215 گرام چرس برآمد کی ہے۔ دوسری کاروائی میں ملزم خان محمد تھہیم کو گرفتار کرکے 25 لیٹر دیسی شرآب برآمد کی ہے۔ جبکہ ٹنڈو ادم سٹی تھانہ نے منشیات فروش عبدالجبار بلوچ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 320 گرام چرس برآمد کی ہے اس کے علاوہ چوٹیاریوں تھانہ پولیس نے منشیات فروش غلام مصطفی ملاح کو گرفتار کرکے 20 لیٹر سے شرآب ایک موٹر سائیکل موبائل فون اور نقد 500 روپے برآمد کئے ہیں اور سانگھڑ  تھانہ نے جع...


جھول پولیس نے موٹرسائیکل اسنیچر گرفتار کرلیا

 ایک TT  پسٹل اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

چوری اور جھگڑے جیسے  مقدمات میں ملوث 03 روپوشوں، 06 منشیات فروشوں  سمیت 10 ملزمان گرفتار

منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال موٹرسائیکل قبضہ پولیس 

 تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی زیر قیادت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ جھول علی بخش مگسی نے ماتحت عملے کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ موٹر سائیکل اسنیچر نسیم عباس خاصخیلی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.