Press Releases

کھپرو پولیس کی بڑی کارروائی: شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ہزاروں لیٹر شراب برآمد۔

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایت پر تھانہ کھپرو پولیس نے شراب کشید کرنے والی ایک مقامی فیکٹری پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں لیٹر غیر قانونی شراب برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق، کھپرو تھانے کی حدود میں واقع ریگستانی علاقے "پھلاؤ" میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھگجی عرف چھگو ٹھاکر کی کچی شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران تیار ہونے کے مراحل میں موجود شراب سے بھرے درجنوں ڈرم برآمد کر کے قبضے م...


کھپرو پیٹرول پمپ چوری کیس: پولیس کی کامیاب کارروائی، تین ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم برآمد

18 جولائی کو کھپرو شہر کے تاج پیٹرول پمپ پر ہونے والی بڑی چوری کی واردات میں ملوث تین ملزمان کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری کی گئی رقم بھی برآمد کر لی ہے۔

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کھپرو علی مجتبیٰ دھاریجو کی سربراہی میں خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی اور ایس ایچ او چوٹیاریوں نبی بخش لاشاری شامل...


ضلع سانگھڑ پولیس کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں

دس منشیات فروشوں سمیت 11 ملزمان گرفتار، چرس، آئس، گٹکا، شراب اور اسلحہ برآمد

 

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران سنجھورو، شاہ پور چاکر، پیرومل، ٹنڈوآدم اور کھاہی تھانوں کی پولیس نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ سنجھورو تھانہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عثمان ابڑو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بنا لائسنس ٹی ٹی پسٹل بمعہ...


جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں

پانچ منشیات فروشوں، آٹھ روپوشوں اور ایک جواری سمیت 14 ملزمان گرفتار۔ دو کلو کے قریب چرس اور سینکڑوں پڑیاں گٹکا برآمد۔

 

▪️ٹنڈوآدم تھانہ۔
کی پولیس نے چرس کے ڈیلر غلام رسول کیریو کو 1290 گرام چرس سمیت گرفتار کیا ہے۔

 

▪️جھول تھانہ ۔
پولیس نے منشیات فروش محبوب علی بھٹی سے 250 گرام چرس برآمد کی ہے۔ 
...


سانگھڑ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

 

8 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد
سانگھڑ، سندھ – ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی زیرِ نگرانی سانگھڑ پولیس نے جرائم کے خلاف اپنی جنگ میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے تحت پولیس مقابلے، اقدام قتل، ڈکیتی اور منشیات فروشی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران 2 کلو گرام چرس بھی برآمد کی گئی ہے۔
ضلع بھر میں جاری اس کریک ڈا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.