Press Releases

Latest Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے ھمراہ ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد (SBA) رینج آفس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد *ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت* ڈی آی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن۔چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد علی سونی ۔چیف کمیونٹی پولیسنگ حیدرآباد رینج زبیر گھانگرہ کا ایس ایس پی آفس نواب شاہ کا دورہ، سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے داخلی وخارجی راستوں ۔پبلک وحساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ* ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن اور کمشنر ایس بی اے رینج کا ضلع نوشہرو فیروز اور تحصیل مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ*

For Queries

15

پولیس ویلفیر چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی

آج مورخہ 18/12/2014 کو ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ڈی آئی جی پی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں پولیس ویلفیر چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب ڈی آئی جی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو کی ھدایات پر تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز نے ایس بی اے رینج کے تینوں اضلاع کے (130) اہلکاروں میں پولیس ویلفیئر فنڈ کی مد میں 8,391,900 کے چیک تقسیم کیے۔ 

1، فوری ریلیف کے (22) کیسز میں ,Rs 1,100,000 کہ چیک تقسیم کیے گئے

2، ریٹائرمنٹ...


سیکیورٹی انتظامات براۓ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر تا 22 دسمبر 2024

سیکیورٹی انتظامات براۓ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر تا 22 دسمبر 2024

ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے بینظیرآباد رینج کے تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز کو سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ھدایات جاری

16 دسمبر بروز پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران فول پروف حفاظتی انتظام

تمام فیلڈ افسران و جوان اپنے اپنے علاقوں میں جاری کردہ سیکیورٹی پلان کے مطابق حفاظتی انتظامات سخت رکھیں گے۔

ڈی آئی جی شھید بینظیر آ...


ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج پرویز احمد چانڈیو کا گزشتہ روز (ٹھرا) کچی شراب نوشی کی وجہ سے 6 افراد کی ہلاکتوں پر سخت ایکشن

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج پرویز احمد چانڈیو کا گزشتہ روز (ٹھرا) کچی شراب نوشی کی وجہ سے 6 افراد کی ہلاکتوں پر سخت ایکشن۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بینظیرآباد کے تھانہ پنھل خان چانڈیو کی حدود میں گزشتہ روز کچی شراب پینے سے 6 افراد کی ہلاک ھوۓ جس پر ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد رینج پرویز احمد چانڈیو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ضلع کے ایس ایس پی کو احکامات جاری کیے ۔جس پر نوٹس لیتے ھوۓ ایس ایس پی بینظیر آباد تنویر حسین تنیو نے ایس ایچ او پنھل خان چانڈیو جاوید اقبال راجپوت سمیت مرکزی مل...


ضلع سانگھڑ کے تھانے سنجھورو کی حد میں خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کا سخت نوٹس/بعد اذاں ڈی آئی جی رینج آفس میں ھفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.

ضلع سانگھڑ کے تھانے سنجھورو کی حد میں خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کا سخت نوٹس.

  خاتون کی شناخت اور ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے احکامات۔

 تفصیلات کے مطابق سنجھورو ضلع سانگھڑ کے علاقے ڈپٹی گوٹھ سے ایک نامعلوم خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد ہونے کی اطلاع پر,ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سانگھڑ کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے، خاتون کی شناخت اور ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے...


ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد رینج پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں ضلع سانگھڑ میں چرس کے ڈیلروں سمیت 13 منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں.

ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد رینج پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں ضلع سانگھڑ میں چرس کے ڈیلروں سمیت 13 منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب  کاروائیاں۔ 

ایک کلو سے زائد چرس مضر صحت گٹکے کی 6134  پڑیاں برآمد۔ منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال موٹرسائیکل قبضہ  پولیس۔ کھڈرو پولیس نے ملزم علی شیر شر سے غیر قانونی TT پسٹل برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے 03 موبائل فون بھی برآمد۔

سانگھڑ:

 تفصیلات کے مطابق آئی جی پی صاحب  سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے انسانی صحت کے لیے مضر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.