Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا سخت ایکشن
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا ڈی آئ جی پی رینج آفیس میں جوانوں اور افسران کی جائز عرض معروض سننے کی خاطر آرڈرلی روم کا انعقاد.
آرڈرلی روم کا مقصد خود احتسابی محکمانہ سزا وجزا کا عمل برقرار رکھنا ہے.
آرڈرلی روم میں کرپشن میں ملوث ڈسٹرکٹ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے 6 پولیس اہلکاروں کو جن میں، 1. پولیس کانسٹیبل 1111 دلاور خاصخیلی
2. پولیس کانسٹیبل 1652 محمد کاشف
3. پولیس کانسٹیبل 1028 مدد علی
4. پولیس کانسٹیبل 71 منضور احمد
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد جناب پرویز احمد چانڈیو کا ڈی آئ جی پی رینج آفیس میں جوانوں اور افسران کی جائز عرض معروض سننے کی خاطر ہفتہ وار آرڈرلی روم کا انعقاد
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد جناب پرویز احمد چانڈیو کا ڈی آئ جی پی رینج آفیس میں جوانوں اور افسران کی جائز عرض معروض سننے کی خاطر ہفتہ وار آرڈرلی روم کا انعقاد.
آرڈرلی روم میں افسران و جوان ٹرانسفر پوسٹنگ، ویلفیئر، رخصت اور دیگر کاموں کے لئے بھی پیش ہوئے
آرڈرلی روم کا مقصد خود احتسابی محکمانہ سزا وجزا کا عمل برقرار رکھنا ہے
کرپشن اختیارات سے تجاوز پر کڑا احتساب ہو گا فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ڈی آئی جی ایس بی اے پرویز...
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج جناب پرویز احمد چانڈیو اور ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب تنویر حسین تنیو کا سندھ پولیس کے ہیلتھ انشورنس کے تحت ہسپتال میں ایڈمٹ ہونے والے پولیس اہلکار اور ان کی فیملی میمبر کی عیادت کے لیے جناح اسپتال نوابشاہ کا دورہ
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج جناب پرویز احمد چانڈیو اور ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب تنویر حسین تنیو.کا سندھ پولیس کے ہیلتھ انشورنس کے تحت ہسپتال میں ایڈمٹ ہونے والے پولیس اہلکار اور ان کی فیملی میمبر کی عیادت کے لیے جناح اسپتال نوابشاہ کا دورہ۔
تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال نواب شاہ میں زیرِ علاج پولیس سب انسپکٹر اور اہلکار کے بیٹے کی ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد جناب پرویز احمد چانڈیو اور ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب تنویر حسین تنیو صاحب نے عیادت کی اور پھول کا گلد...
جمعتہ المبارک اور ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ایس بی اے رینج میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
جمعتہ المبارک اور ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ایس بی اے رینج میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
موبائل /موٹرسائیکل پیٹرولنگ میں اضافہ, رینج کے تینوں اضلاع داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں ایس بی اے رینج بھر میں ہونے والے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقاریب اور جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے۔ ایس بی اے رینج بھر میں بھر میں تھانہ جات اور مد...
جھول کی حد میں گھر کے چار افراد کے قاتل نے پولیس اسٹیشن کے سامنے خود کشی کر لی واقعہ پر ڈی آئی جی پی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو صاحب کا سخت نوٹس
جھول کی حد میں گھر کے چار افراد کے قاتل نے پولیس اسٹیشن کے سامنے خود کشی کر لی واقعہ پر ڈی آئی جی پی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو صاحب کا سخت نوٹس
تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل جھول تھانے کی حد میں، اپنی والدہ دو بہنوں اور ایک بہنوئی کو شادی کرانے کا مطالبہ نہ ماننے پر، قتل کرنے والے لاکھو بھیل نے، جو گرفتاری دینے کی غرض سے آیا تھا اس نے تھانے کے سامنے،خود فائر کرکے خودکشی کر لی۔اس کا دوسرا ساتھی ٹھارو بھیل پہلے سے ہی گرفتار ہو چکا تھا۔ ڈی آئی جی پی ایس بی اے رینج پرویز احمد چا...