Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔8 فروری 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری، 

بیلو پولیس کی حدود میں کرمنلز سے پولیس مقابلہ، جرائم کی کوشش ناکام بنادی

بیلو،دڑو روڈ چارن گولائی کے قریب جرائم کے ارادے سے کھڑے دو کرمنلز سے پولیس مقابلہ،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار،۔

گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت طیب جت اور یاسین جت کے نام سے ہوئی ہے

ضلع سجاول پولیس کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہدوں کی بنا پر جرم ثابت ہونے پہ سجاول کی عدالت نے آئیس منشیات فروش دو ملزمان کو 3 سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔8 فروری 2025

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہدوں کی بنا پر جرم ثابت ہونے پہ سجاول کی عدالت نے آئیس منشیات فروش دو ملزمان کو 3 سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

تفصیلات کے مطابق

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاول جناب آصف مجید قریشی کی عدالت نے تھانہ بٹھورو کے آئیس منشیات کے مقدمہ میں ملزمان مختیار چانڈیو اور گل حسن چانڈیو کو جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 8 فروری 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او بٹھورو کی دو الگ الگ کاروائیوں میں تین منشات فروش گرفتار، 30 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو برآمد،

گرفتار ملزمان میں نظیر خاصخیلی میھل چانڈیو اور سلیم پکالی شامل

گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔8 فروری 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری، 

تھانہ سجاول کی حدود میں رات گئے کرمنلز سے پولیس مقابلہ، جرائم کی کوشش کو ناکام بنادی

سجاول، چوھڑ جمالی مین روڈ ننڈھی گونگری کے قریب جرائم کے ارادے سے کھڑے تیں کرمنلز سے پولیس مقابلہ،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار، دیگر دو ملزمان فرار۔ 

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت ع...

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر تھانہ سجاول پولیس کی کاروائی۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول-7 فروری 2025

پریس رلیز

سجاول پولیس کی چیکنگ کے دوران کامیاب کاروائی

گٹکا مٹیرل و انڈین گٹکا کی سپلائی ناکام بنادی 

کرولا کار سے 500 کلو گرام سپاری اور 5500 ساشے انڈین ملانی گٹکا برآمد، دو بین الصوبائی گٹکا مٹیریل و گٹکا  سپلائر گرفتار، مقدمہ درج۔

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر تھانہ سجاول پولیس کی کاروائی۔

ایس ایچ او سجاول آفتاب احمدجاگیرانی نے اسٹاف کے ہمراہ چیکنگ کے دوران...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.