Press Releases

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔3 فروری 2025

پریس رلیز

3 فروری سے 9 فروری 2025 سے ضلع سجاول میں پولیو مہم کا آغار

    ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات 

انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے سلسلے میں تینوں سب ڈویزن کے ایس ڈی پی اوز کو احکامات جاری،

 ایس ڈی پی اوز  پولیو مہم کی سیکیور...

ضلع سجاول پولیس کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہدوں کی بنا پر جرم ثابت ہونے پہ سجاول کی عدالت نے گٹکہ فروش ملزم کو 3 سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 1فروری 2025

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہدوں کی بنا پر جرم ثابت ہونے پہ سجاول کی عدالت نے گٹکہ فروش ملزم کو 3 سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

تفصیلات کے مطابق

فرسٹ سول جج و جوڈیشل مئجسٹریٹ سجاول جناب منظور خان دھاریجو کی عدالت نے تھانہ جاتی کے گٹکہ کے مقدمہ میں گٹکا فروش ملزم سفیع اللہ ولد امان اللہ سولنگی کو جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔...

ایس ایس پی سجاول ،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے آج اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد؛ پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے اور زیر التوا شوکاز نوٹسز اور محکمانہ کاروائیوں کے قانونی تقاضوں کے مطابق فیصلے کیے

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

 سجاول۔ 31جنوری 2025

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے دفتر میں پولیس افسران و اہلکاروں کا اردلی روم کیا، جس میں پولیس اہلکاروں کے مسائل، شوکاز، سسپینشن و دیگر مسائل پر احکامات جاری کیے گئے۔

 ایس ایس پی سجاول نے...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر, ضلع سجاول پولیس کا ایکٹو کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 31 جنوری 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر,

ضلع سجاول پولیس کا  ایکٹو کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائیاں،

ایس ایچ او سجاول، آفتاب احمد جاگیرانی کی انٹیلیجنس بیس کاروائی،

منشیات فروش ملزم غلام علی ملاح کو دیسی شرآب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایچ او جاتی، الھوسایو نھڑیو کی انٹیلیجنس بیس کاروائی،

منشیات فروش ملزم  گل حسن شا...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر, ضلع سجاول پولیس کا ایکٹو کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 30 جنوری 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر,

ضلع سجاول پولیس کا  ایکٹو کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائیاں،

ایس ایچ او بٹھورو،میر محمد گاڈھی کی انٹیلیجنس بیس کاروائی،

ایکٹو کرمنل شفیع محمد بارن کو 2 کلو گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے خصوصی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں بہی ٹارگیٹیڈ کاروائ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.