Press Releases

ضلع سجاول پولیس کی دوران چیکنگ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 26 جنوری 2025

پریس رلیز

 ضلع سجاول پولیس کی دوران چیکنگ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

3 گٹکا فروش/ سپلائیر ملزمان گرفتار۔ 40 کلو سپاری،15 پیکٹ ملانی گٹکہ، 5 پیکٹ آداب گٹکہ، 300 ساشے دیسی گٹکہ، ایک وائیٹ کلر کرولا کار اور دو عدد موٹر سائیکل برآمد۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، 

ایس ایچ او سجاول،آفتاب احمد جاگیرانی  کی  مخفی اطلاع پر دوران چیکنگ ک...

جناب IGP سندھ غلام نبی میمن صاحب اور DIGP حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 22 جنوری 2025

جناب IGP سندھ غلام نبی میمن صاحب اور DIGP حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں،
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلعے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری,

👈دوران چیکنگ متعدد گاڑیوں کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں

ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں ضلع کے داخلی اور خارجی را...

ضلع سجاول پولیس کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہدوں کی بنا پر جرم ثابت ہونے پہ سجاول کی عدالت نے گٹکہ فروش ملزم کو ایک سال قید و پجاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔21 جنوری 2025

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہدوں کی بنا پر جرم ثابت ہونے پہ سجاول کی عدالت نے گٹکہ فروش ملزم کو  ایک سال قید و پجاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی

تفصیلات کے مطابق

فرسٹ سول جج و جوڈیشل مئجسٹریٹ سجاول جناب منظور خان دھاریجو کی عدالت نے تھانہ جاتی کے گٹکہ کے مقدمہ میں گٹکا فروش ملزم شبیر ولد الھڈنو شاھ کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید و پجاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔

...

ضلع سجاول پولیس کی منشیات /گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 19 جنوری 2025

پریس رلیز

 ضلع سجاول پولیس کی منشیات /گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

بٹھورو پولیس کی جانب سے دیسی شرآب کی بٹھی برسٹ،

6 ملزمان گرفتار۔ 70 لیٹر دیسی شراب ٹھرو ،1400 ساشے گٹکہ، 10 پئنٹیں وسکی شرآب اور ایک چنگچی رکشہ برآمد

تفصیلات کے مطابق 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، 

ایس ایچ او بٹھورو، میرمحمد گاڈھی  کی  مخفی اطلاع پر بٹھورو سجاول روڈ جھاڑیوں میں...

جناب IGP سندھ غلام نبی میمن صاحب اور DIGP حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلعے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری,

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 17 جنوری 2025

جناب IGP سندھ غلام نبی میمن صاحب اور DIGP حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں،
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلعے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری,

👈دوران اسنیپ چیکنگ ایس ایچ او جھوک نے ایک منشیات فروش ملزم کو 10 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔مزید ایک مشکوک موٹر سائیکل کے خلاف 550.Cr.Pc کے تحت بہی کاروائی...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.