Press Releases

ضلع سجاول پولیس کی دوران چیکنگ کامیاب کاروائیاں۔ چار ملزمان گرفتار،ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ ،30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، ایک موٹر سائیکل اور ایک سوزوکی پک اپ بمعہ گٹکا اور گٹکا مٹیرل سمیت تحویل میں لے کر مقدمات درج کئے گئے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول-29 دسمبر 2024

پریس رلیز 

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،دوران چیکنگ کامیاب کاروائیاں، 

ایس ایچ او بٹھورو آفتاب احمد جاگیرانی، کی دوران چیکنگ ملزم علی...

سی آئی اے اور جاتی پولیس کی مشترکہ کامیاب کاروائی،ضلع بدین گولارچی کے رہائشی سبحان علی پٹھان کا ٹریکٹر برآمد کرا لیا ہے

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔28 دسمبر 2024

پریس رلیز

سی آئی اے اور جاتی پولیس کی مشترکہ کامیاب کاروائی،ضلع بدین گولارچی کے رہائشی سبحان علی پٹھان کا ٹریکٹر برآمد کرا لیا ہے

ایس ایچ او جاتی نے دوران گشت ایک اور کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم کو دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

انچارج سی ائی اے اور ایس ایچ او جاتی کی مخفی اطلاع پر مڑھو بولا خان کے علاقے...

کرسمس ڈے کے موقع پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات،

سجاول۔ 25 دسمبر 2024

پریس رلیز

کرسمس ڈے کے موقع پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے  سیکورٹی کے فل پروف انتظامات،

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر

تمام ایس ڈی پی اوز نے متعلقہ ایس ایچ اوز کے ہمراہ ضلع بھر کے گرجا گھروں کا دورا کیا اور سیکورٹی کا جائزہ لیا اور چرچوں کے منتظمین و فادر سے ملاقات کی اور ان کی خوشیوں میں شریک ہوئے.

ضلع سجاول پولیس  کی جانب سے کرسمس کے موقع پر کسی بھی ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر تمام گرجا گھر...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے کرسمس کے سلسلے میں ضلع سجاول کے مسیحی پادریوں سے سکیورٹی کے متعلق ایس ایس پی آفیس سجاول میں میٹنگ کی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔24 دسمبر 2024

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے کرسمس کے سلسلے میں ضلع سجاول کے مسیحی پادریوں سے سکیورٹی کے متعلق ایس ایس پی آفیس سجاول میں میٹنگ کی

میٹنگ میں  ایس ڈی پی اوز, اور چرچ کے پادریوں نے شرکت کی.

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے کرسمس کے موقع پر پادری حضرات کو مبارکباد دی, آپ لوگوں کی خوشی میں کسی قسم کا خلل نہ آئے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے...

ضلع سجاول پولیس کی دوران چیکنگ کامیاب کاروائیاں، گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 24 دسمبر 2024

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کی دوران چیکنگ کامیاب کاروائیاں،

گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی،

دو ملزمان فرار، ایک گرفتار،گٹکا سپاری کے دو کٹے ایک سوزوکی پک اپ اور دیسی گٹکے برآمد۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر،

ایس ایچ او جاتی،الھوسایو نھڑیو کی جاتی سجاول مین روڈ پہ دوران چیکنگ کامیاب کاروائی، 

گٹ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.