Press Releases

ضلع سجاول پولیس کا مختلف علاقوں میں کرمنلز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ چار ملزمان گرفتار ، ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ ،20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد-

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول-19 دسمبر 2024

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کا مختلف علاقوں میں کرمنلز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔

چار ملزمان گرفتار ، ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ ،20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد-

تفصیلات کے مطابق،

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر

تھانہ جاتی
جاتی پولیس کی دوران گشت کامیاب کاروائی، تھانہ جاتی کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان اسلم ملاح اور اکرم ملاح کو گرفتار غیر قانونی اسلح...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے پولیو مہم کے چوتھے دن بہی ضلع میں قائم پولیو ٹرانزٹ/فکسڈ پوائنٹوں کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 19 دسمبر 2024

انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا دن، سیکیورٹی پلان کے مطابق حفاظتی انتظامات انتہائی سخت، پولیو کے خاتمے کی مہم پر امن فضا میں جاری

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے پولیو مہم کے چوتھے دن بہی ضلع میں قائم پولیو ٹرانزٹ/فکسڈ پوائنٹوں کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

دن کے آغاز میں تمام ڈسپیچ سینٹرز سے ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کیا گیا،


پریس رلیز ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، منشیات فروشوں اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 19 دسمبر 2024

پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، منشیات فروشوں اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری، 

ایس ایچ او سجاول میر محمد گاڈھی کی دوران گشت مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی،

منشیات کے مقدمہ میں روپوش ملزم محمود جماری کو ایک کلو گرام سے زائد چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔

گرفتار ملزم تھانہ سجاول کے مقدمہ 135/24 میں روپوش ہے

گرفتار روپوش ملزم کے خلاف نارکوٹیکس...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے پولیو مہم کے تیسرے دن بہی ضلع میں قائم پولیو ٹرانزٹ/فکسڈ پوائنٹوں کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 18 دسمبر 2024

انسدادِ پولیو مہم کا تیسرا دن، سیکیورٹی پلان کے مطابق حفاظتی انتظامات انتہائی سخت، پولیو کے خاتمے کی مہم پر امن ماحول میں جاری

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے پولیو مہم کے تیسرے دن بہی ضلع میں قائم پولیو ٹرانزٹ/فکسڈ پوائنٹوں کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

دن کے آغاز میں تمام ڈسپیچ سینٹرز سے ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کیا گیا،...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو نے کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کے ہمراہ ضلع سجاول کا دورہ کرکہ پولیو مہم کے دوران سیکورٹی ودیگر امور کا جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 17 دسمبر 2024

پریس رلیز

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو نے کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کے ہمراہ ضلع سجاول کا دورہ کرکہ پولیو مہم کے دوران سیکورٹی ودیگر امور کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہیں ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ اور ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند نے انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی و تمام تر انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو اور کمشنر حیدرآباد بلا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.