Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انسداد پولیو مہم 16 دسمبر تا 22 دسمبر 2024 سکیورٹی کے فل پروف انتظامات ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر پولیو مہم کو پرامن ماحول میں جاری رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 16 دسمبر 2024
پریس رلیز
انسداد پولیو مہم
16 دسمبر تا 22 دسمبر 2024 سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر پولیو مہم کو پرامن ماحول میں جاری رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر،
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی، گلزار علی تنیو کی تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،4 ملزمان گرفتار، چرس، آداب گٹکہ، دیسی گٹکہ، دیسی شرآب ٹھرو اور ایک ھائی روف وائیٹ کلر نمبر CZ6333 برآمد مقدمات درج
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول-15 دسمبر 2024
پریس ریلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی، گلزار علی تنیو کی تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،4 ملزمان گرفتار، چرس، آداب گٹکہ، دیسی گٹکہ، دیسی شرآب ٹھرو اور ایک ھائی روف وائیٹ کلر نمبر CZ6333 برآمد مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
1- چوھڑ جمالی پولیس کی دوران چیکنگ موسی آباد گیٹ مین روڈ چوھڑ دو گٹکا سپلائیر ملزمان نصیب اللہ پٹھان اور شعیب حسن پٹھان سک...
ضلع سجاول پولیس کا ضلع بھر میں کرمنلز، ہارڈ کرمنلز، روپوش، اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 12 دسمبر 2024
پریس ریلیز
ضلع سجاول پولیس کا ضلع بھر میں کرمنلز، ہارڈ کرمنلز، روپوش، اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری،
دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب 4 روپوش ملزمان سمیت، ایک کرمنل غیر قانونی اسلحہ اور ایک منشیات فروش دیسی شرآب سمیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، روپوش، اشتہاری، ہارڈ کرمنل اور کرمنلز کے خلاف جاری مہم میں ضلع کے مختلف ت...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے سجاول پولیس کے کانسٹیبلز کا مستقبل سنوارنے /ترقی پانے کے لیے محکماتی امتحانات A1 اور B1 منعقد کرائے
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔11 دسمبر 2024
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے سجاول پولیس کے کانسٹیبلز کا مستقبل سنوارنے /ترقی پانے کے لیے محکماتی امتحانات A1 اور B1 منعقد کرائے
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر
ضلع سجاول پولیس کے کانسٹیلز سے محکمانہ ترقی حاصل کرنے کے لیے ڈپارٹمنٹل امتحان A1 اور B1 کا انعقاد کرایا گیا۔
ڈپارٹمنٹل امتحان A1 کے لیے 3 سال زائد سروس اور 33 سال عمر والے اہلکار رولز کے مطا...
ضلع سجاول پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شھادتوں پر مبنی تھانہ بنوں کے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر سجاول کی عدالت نے ملزم کو سزائے موت کی سزا سنادی ہے
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول -10 دسمبر 2024
پریس رلیز
ضلع سجاول پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شھادتوں پر مبنی تھانہ بنوں کے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر سجاول کی عدالت نے ملزم کو سزائے موت کی سزا سنادی ہے
تفصیلات کے مطابق
ایڈیشنل سیشن جج سجاول، جناب اشفاق احمد نظامانی کی عدالت نے تھانہ بنوں کے قتل کہ مقدمہ 27/2021 میں ملزم ایاز مگسی کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا سنادی ہے
اس کیس کی تفتیش انسپیکٹر گل محمد کاتیار ن...