Press Releases

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے دیر سے گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 5 ملزمان گرفتار۔ 2680 گٹکے برامد۔مقدمات درج

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 14 نومبر 2024 

پریس رلیز 
 
ضلع سجاول پولیس کی رات گئے دیر سے گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

5 ملزمان گرفتار۔ 2680 گٹکے برامد۔مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او سجاول،میر محمد گاڈھی   کی دوران گشت برانچ موری کے قریب کاروائی، 

گٹکا فروش ملزم غفور کاندہ کو 400 گٹکوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے 

دوسری کاروائی،
ایس ایچ او سجاول،میر محمد گاڈھی   کی دوران...


ضلع سجاول پولیس کی گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، چار ملزمان گرفتار۔دو ہزار گٹکے 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برامد۔مقدمات درج

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 13 نومبر 2024 

پریس رلیز 
 
ضلع سجاول پولیس کی گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

چار ملزمان گرفتار۔دو ہزار گٹکے 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برامد۔مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او دڑو،احتشام جمالی   کی دوران چیکنگ منشیات فروش ملزم لیاقت علی بکک کو 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے 

انچارج شاھبندر ظفر علی زئور، نے دوران چیکنگ گٹکا فروش ملزم سردار اوٹھو کو 9...


جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں جنرل ھولڈ اپ، ناکہ بندی، کومبنگ/سرچ آپریشن و اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔13 نومبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں جنرل ھولڈ اپ، ناکہ بندی، کومبنگ/سرچ آپریشن و اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ڈی پی او بٹھورو پیر الھبچایو کی سپرویزن میں کیا گیا،

کومبنگ/ سرچ آپریشن بٹھورو سب ڈویزن کے مختلف ایریاز بٹھورو سٹی، دیوان موٹرز،جاتی چوک، بڈھو ٹا...


ایس ایچ او دڑو اور انچارج سی آئی اے سجاول کی مشترکہ کاروائی،گٹکا مٹیرل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- 12 نومبر 2024 

پریس رلیز 
 
ضلع سجاول پولیس کی گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او دڑو اور انچارج سی آئی اے سجاول کی مشترکہ کاروائی،گٹکا مٹیرل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی

بغیر نمبر پلیٹ وائٹ کلر ویگو ڈبل ڈور کے خفیہ طریقے سے پوشیدہ 80 کلو گرام سپاری اور 1100 گٹکے برامد

دیگر کاروائیوں میں 
ایک گٹکا فروش اور ایک منشیات فروش گرفتار۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 


ضلع سجاول پولیس کی دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں، 5گٹکا فروش، ایک منشیات فروش گرفتار۔ 4270 گٹکے، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول ۔12 نومبر 2024

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کی دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں،

5گٹکا فروش، ایک منشیات فروش گرفتار۔ 4270 گٹکے، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ کامیاب کاروائی،

گٹکا فروش ملزم محبوب علی میمن،کو 530 گٹکوں سمیت گرفتار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.