Press Releases

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری تعداد میں منشیات گٹکہ میں استعمال ہونے والی چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*23 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری تعداد میں منشیات گٹکہ میں استعمال ہونے والی چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین* کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کی دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، گٹکہ میں استعمال ہونے چھالیہ سے بھری کار سمیت ملزم کو گرفتا...

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی, جعلی سیکیورٹی وین کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش سکھر پولیس نے ناکام بنادی، بھاری مقدار میں منشیات گٹکہ و تمباکو برآمد*

*پریس ریلیز*
*23 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی, جعلی سیکیورٹی وین کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش سکھر پولیس نے ناکام بنادی، بھاری مقدار میں منشیات گٹکہ و تمباکو برآمد*

*بین الصوبائی منشیات سمگلر گروہ کے 03 ملزمان گرفتار*
   
ایس ایچ او تھانہ آباد ذولفقار چاچڑ کا مخفی اطلاع پر بس ٹرمنل کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات گٹکہ و تمباکو سے بھری جعلی سیکیورٹی وین سمیت 03  ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

...

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، مردہ پرندوں کی بین الصوبائی اسمگلنگ ناکام، بڑی مقدار میں مردہ پرندے برآمد، ملزم گرفتار*

*پریس ریلیز*
*22 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

 *سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، مردہ پرندوں کی بین الصوبائی اسمگلنگ ناکام، بڑی مقدار میں مردہ پرندے برآمد، ملزم گرفتار*

 *ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی ہدایت پر تھانہ پٹنی پولیس کی بہترین و کامیاب کارروائی۔

*ایس ایچ او تھانہ پٹنی عمران بھیو* کی مخفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کارروائی، مردہ پرندوں کی بین الصوبائی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں مردہ پرندوں سمیت ملزم *عبدالوقار ڈنڈن* کو گرفتار...

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد*

*پریس ریلیز*
*21 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری وارداتوں میں ملوث ملزم *عمران میرانی* کو چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم موٹر سائیکل...

*سکھر پولیس کا فحاشی و عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ، تین خواتین سمیت 06 ملزمان گرفتار*

*پریس ریلیز*
*21 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کا فحاشی و عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ، تین خواتین سمیت 06 ملزمان گرفتار*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین* کی سربراہی میں *ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن اور انچارج 15 مددگار* بمہ لیڈیز پولیس کے ہمراہ مخفی اطلاع پہ تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کامیاب کارروائی، فحاشی و عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.