Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*سال نو کی پہلی گرفتاری، ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج*
*پریس ریلیز*
*01 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*سال نو کی پہلی گرفتاری، ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج*
تھانہ آباد پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم *غلام مرتضیٰ ابڑو* کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
سال نو کے پہلے مقدمہ کا اندراج گرفتار ملزم کے خلاف کیا جارہا ہے۔
Cr. No 1/2026 u/s 23 SAA, 337H2 of Ps ABAD
...
*سال 2025 کا اختتام پر سکھر پولیس کا عوام کیلئے آگاہی پیغام*
*پریس ریلیز*
*31 دسمبر 2025*
*سال 2025 کا اختتام پر سکھر پولیس کا عوام کیلئے آگاہی پیغام*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے سال نو 2026 کی آمد پر ضلع کے تمام پولیس افسران کو ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شراب نوشی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری دیے ہیں۔
اس سلسلے میں سکھر کے شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیو ایئر کے موقع پر خوشی کے اظہار میں ہوائی فائرنگ، غیر قانونی آتش بازی اور ون ویلنگ جیسے خطرناک افعال سے مکمل گریز کیا جائے۔
...
*سکھر پولیس نے تھانہ آباد کی حدود میں ہلاک ہونے والے بدنامہ زمانہ ڈاکو عبدالحکیم مہر کا مزید کرمنل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا*
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس نے تھانہ آباد کی حدود میں ہلاک ہونے والے بدنامہ زمانہ ڈاکو عبدالحکیم مہر کا مزید کرمنل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا*
ہلاک ڈاکو اغوا برائے تاوان، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، چوری، پولیس مقابلوں سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھا اور اپنے علاقے میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا،
ہلاک ڈاکو *عبدالحکیم مہر* کا مزید کرمنل ریکارڈ
1. CR.NO 24/2019 U/S 379 PPC OF PS RUSTAM
2. CR.NO 32/2022 U/S 365 b PPC OF PS RUSTAM...
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی تھانہ آباد کی حدود میں پولیس مقابلے دوران ڈاکوؤں سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لیے ضیاء الدین ہاسپٹل پہنچے*
*پریس ریلیز*
*29 دسمبر 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی تھانہ آباد کی حدود میں پولیس مقابلے دوران ڈاکوؤں سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لیے ضیاء الدین ہاسپٹل پہنچے*
ایس ایس پی سکھر نے پولیس اہلکار محمد حیات کی عیادت کرتے ہوئے خیرت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ انہوں نے بہادر جوان کی جرات کو سراہتے ہوئے اس کے لیے تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ کا اعلان کیا۔
ایس ایس پی سکھر نے کہا کہ یہ بہادر جوان ہم...
*تھانہ آباد کی حدود 100 فٹ روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت اور کرمنل ریکارڈ سکھر پولیس نے حاصل کرلئے*
**پریس ریلیز*
*29 دسمبر 2025*
*سکھر پولیس*
*تھانہ آباد کی حدود 100 فٹ روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت اور کرمنل ریکارڈ سکھر پولیس نے حاصل کرلئے*
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت *عبدالحکیم مہر* کے نام سے ہوئی۔
ہلاک ڈاکو متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان
ہلاک ڈاکو اسنیچنگ، چوری، پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان
*CRIMINAL RE...