Press Releases

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز*
*29 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*GOOD WORK DONE BY TAMACHANI POLICE*

تھانہ تماچانی پولیس کی کامیاب کارروائی۔ منشیات چرس سمیت ملزم گرفتار۔

ایس ایچ او تھانہ تماچانی نے حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات چرس سمیت ملزم *صدام حسین ڈریہو* کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 1800 گرام چرس کو برآمد کیا گیا۔

...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز*
*28 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت 02 ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج 

ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بوتلیں سمیت 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 20 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی۔

...

*تھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوے کوارٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*

*پریس ریلیز*
*27 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس مقابلہ*

*تھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوے کوارٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*

ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب 

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *محمد عمر عباسی* کے نام سے ہوئی 

گرفتار ڈاکو ک...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اسلحہ سمیت ملزم گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*27 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اسلحہ سمیت ملزم گرفتار، مقدمہ درج*

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین* کی سربراہی تھانہ اے سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی۔

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ پستول سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزم *تنویر دلبر گڈانی* کے قبضے سے *بغیر لائسنس ٹ...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر ڈی ایس پی روہڑی سید مشتاق شاہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس*

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر ڈی ایس پی روہڑی سید مشتاق شاہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، چار روز قبل تھانہ دبر کی حدود میں ہونے والی چوری/ڈکیتی اور دوہرے قتل میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا*

مورخہ 22.12.2025 کو رات 3:30 بجے نامعلوم مسلح ملزمان نے قاصل علی ولد واحد بخش ساوند کے گھر سے ایک بھینس اور گائے چوری کر کے لے جارہے تھے کہ اچانک گھر مالک جھاگ گئے اور بروقت چوروں...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.