Press Releases

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا تھانہ روہڑی کی حدود میں سیاح کاری کہ الزام میں قتل کا سختی سے نوٹس، قتل اور دو افراد کے زخمی کرنے میں ملوث دو ملزمان آلاء قتل سميت بروقت گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*26 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا تھانہ روہڑی کی حدود میں سیاح کاری کہ الزام میں قتل کا سختی سے نوٹس، قتل اور دو افراد کے زخمی کرنے میں ملوث دو ملزمان آلاء قتل سميت بروقت گرفتار، مقدمہ درج*

ایس ایس پی سکھر اظہر خان  کے احکامات پر ایس یچ او تھانہ روہڑی کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے سیاہ کاری کہ الزام میں مقتول عبد الحمید داریجو کے قتل اور خاتون سمیت دو افراد کے زخمی کرنے میں ملوث دو ملزمان کو بروقت گرفتار کر لیا

...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز*
*25 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*GOOD WORK DONE BY B SECTION POLICE*

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین* کی سربراہی تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی۔

ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات چرس سمیت ملزم *سید ساجد علی* کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 1770 گرام چرس...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی مسیحی برادری کا تہوار 'کرسمس' کے موقع پر سينٹ سيويئر چرچ آمد، مذہبی تہوار کرسمس پر مبارکباد پیش کی اور مسیحی برادری کے ساتھ خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹا*

*پریس ریلیز*
*25 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی مسیحی برادری کا تہوار 'کرسمس' کے موقع پر سينٹ سيويئر چرچ آمد، مذہبی تہوار کرسمس پر مبارکباد پیش کی اور مسیحی برادری کے ساتھ خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹا*

ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے پرمسرت موقع پر سکھر کے مقامی گرجا گھر پہنچے جہاں مسیحی برادری کے رہنماؤں اور شرکاء نے ایس ایس پی سکھر کا پرجوش استقبال کیا

 اس موقع پر ایس ایس پی سکھر نے مسیحی...

*سکھر پولیس کی اہم و بڑی کارروائی، بڑی تعداد میں چوری اور چھینے گئے مسروقہ موٹر سائیکلیں/پارٹس، ریلوی ٹریک کی پٹڑیاں اور بھاری تعداد میں موٹرو وے سے چوری کیا گیا لوہہ سامان برآمد، 02 ملزمان گرفتار*

*پریس ریلیز*
*25 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و بڑی کارروائی، بڑی تعداد میں چوری اور چھینے گئے مسروقہ موٹر سائیکلیں/پارٹس، ریلوی ٹریک کی پٹڑیاں اور بھاری تعداد میں موٹرو وے سے چوری کیا گیا لوہہ سامان برآمد، 02 ملزمان گرفتار* 

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر تھانہ جانگھڑو اور پٹنی پولیس کی مشترکہ بڑی اہم و کامیاب کارروائی

ایس ایچ او تھانہ جانگھڑو نے مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات...

*سکھر پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، چوری شدہ بھینس ریکور کروانے کہ بعد اصل مالک کے حوالے*

*پریس ریلیز*
*24 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، چوری شدہ بھینس ریکور کروانے کہ بعد اصل مالک کے حوالے*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر تھانہ بائجی شریف پولیس کی بروقت اور بہترین کاروائی 

تفصیلات کے مطابق رات تھانہ بائجی شریف کی حدود گوٹھ سرگو سے نامعلوم چور ملزمان *جندو چاچڑ* کی ایک بھینس چوری کر کے لے گئے تھے۔جس کی اطلاع مالک نے بروقت تھانہ بائجی شریف پر دی۔

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ بائجی ش...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.