Press Releases

منشیات گٹکہ سمیت 03 ملزمان گرفتار۔

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری, 05 ملزمان گرفتار*

*GOOD WORK DONE BY ROHRI POLICE*

ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا دوران اسنیپ چیکنگ حدود کےکامیاب کاروائی،  منشیات گٹکہ سمیت 03 ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 09 عدد آداب گٹکہ کے پیکٹ کو برآمد کیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں کاشف کٹبر، اشفاق کٹبر اور بدرالدین کٹبر شامل۔

ملزمان کے...


تھانہ سی سیکشن کی حدود تھرمل پل کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ

*پریس ریلیز*
*21 جون 2025*

 *سکھر پولیس مقابلہ* 

*ؓتھانہ سی سیکشن کی حدود تھرمل پل کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 02 ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *محمد علی یوسفزئی* کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی۔


سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری*

سکھر پولیس کی مختلف مقامات پر انٹیلیجینس بیسڈ کارروائیاں ، شہر سے چوری اور چھینی گئی 08 موٹر سائیکلیں برآمد،  2 ملزمان گرفتار

برآمد کی گئی موٹر سائیکلیں شہر کے مختلف علاقوں سے شہریوں سے چوری اور چھینی گئں تھیں

برآمد شدہ مسروقہ  موٹر سائیکلیں اصل مالکان کی حوالے کردیں گئیں، ایس ایس پی سکھر  

موٹر سائیکلیں برآمد ہوئے پر مالکان نے ایس...


باگڑجی کے کچے میں پولیس کا آپریشن، ڈاکوؤں کی متعدد کمین گاہیں نذر آتش۔

*مورخہ:* 
 *15-6-2025* 

 *پریس ریلیز* 

 *سکھر پولیس* 

 *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر باگڑجی کے کچے میں پولیس کا آپریشن، ڈاکوؤں کی متعدد کمین گاہیں نذر آتش۔* 

پولیس کی بھاری نفری نے جدید اسلحے اور بکتر بند گاڑیوں سمیت سکھر ضلع کی حدود میں واقع باگڑجی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا۔

اس ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران *ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ھے۔

پولیس نے اس موقع پر ڈاکوؤں کی متعدد کمین گاہوں کو منہدم اور...


سکھر کی حدود میں معمول کی گشت کے دوران ایک پولیس مقابلہ پیش آیا۔

**پریس ریلیز* 
 *ضلعی پولیس سکھر* 
 *تاریخ: *11-06-2025* 

واقعے کی جگہ: ڈپٹی والا باغ کے قریب
 * *پولیس مقابلہ** 

 *پولیس اسٹیشن ایئرپورٹ* ، سکھر کی حدود میں معمول کی گشت کے دوران ایک پولیس مقابلہ پیش آیا۔

 *ایس ایچ او ایئرپورٹ* کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مشتبہ افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ روکنے کے اشارے پر مشتبہ افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو ملزمان — *محمد پریال مہر اور جہانگیر*...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.