Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ملزم زخمی حالت میں گرفتار، پستول برآمد
پریس ریلیز
سکھر پولیس
تھانہ سائیٹ پولیس کے ساتھ مقابلہ، ایک مسلح ملزم زخمی حالت میں گرفتار، پستول برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
وقوعہ کی تفصیلات کے مطابق کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اپنے دیگر عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر جب پیر مسافر کے مقام پر پہنچے تو وہاں پانچ مشکوک افراد کھڑے تھے جن سے پوچھ گچھ کی گئی تو انہوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ کے دوران ایک مسلح ملزم کاشف علی ولد الہیار کھوسو سکنہ نوشہرو فیروز زخمی ہوگیا جب...
نوعمر لڑکی کے ساتھ زنا کا ملزم گرفتار کرلیا
مورخہ:
6-6-2025
پریس ریلیز
سکھر پولیس
ایس ایچ او تھانہ نیو پنڈ نے نوعمر لڑکی کے ساتھ زنا کا ملزم گرفتار کرلیا، مقدمہ درج۔
وقوعہ کے مطابق ملزم اعجاز شاہ سکنہ گوسڑجی نے پیر مراد شاہ مائیکرو کالونی سکھر کی ایک 12/13 سالہ لڑکی شیریں ولد امیر بخش میرانی کو گنے کے جوس میں نشہ آور چیز پلاکر بے ہوش کردیا تھا اور اس کے ساتھ زنا کے بعد فرار ہوگیا تھا۔
ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے اس واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او...
شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن
سکھر پولیس اور رینجرز کا ایس ایس پی سکھر اظھر خان مغل کی قیادت میں شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن
سکھر :- سرچ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا ۔ اظھر خان مغل ایس ایس پی سکھر
سکھر :- شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن میں پولیس کی دس اور رینجرز کی 10 موبائلیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ایس ایس پی سکھر
سکھر :- گرم گودی کے علاقے سے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں اور مسروکہ موٹر سائیکلیں برآمد ۔ ایس ایس پی سکھر اظھر خان مغل
سکھر :- پولیس اور...
سکھر پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
سکھر پولیس
پریس ریلیز
تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس کی بھترین کاروائی،ایک ملزم کو بھاری مقدار میں شراب،چرس اور تین عدد موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔
ایس ایس پی سکھر اظھر خان مغل کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ڈی ایس پی سٹی کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن بمہ بھاری نفری نے دورانِ سرچ آپریشن ایک ملزم فہیم ولد سلیم کو 1000 گرام چرس،104 آدھیہ شراب اور تین عدد موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر
لیا۔
منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم
پریس ریلیز
سکھر پولیس
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک عورت سمیت دو منشیات فروش گرفتار، 1646 گرام چرس برآمد
1- ایس ایچ او تھانہ سائیٹ نے ایک منشیات فروش ظہیر کھوسو کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 1146 گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف زیر دفعہ 9c (ایس سی این ایس) کے تحت مقدمہ نمبر 87/2025 درج کرلیا ہے۔
2- دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ ائر پورٹ نے مسماۃ صاحب ڈنی زوجہ بانھوں کو گرفتار کرک...