Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گلیمر سینٹر موبائل مارکیٹ میں دوکاندار کی جانب سے تشدد کا واقع
پریس ریلیز
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا نوٹس
سکھر موبائل مارکیٹ میں دوکاندار کی جانب سے ذہنی طور پر مفلوج گداگر پر تشدد کی ویڈیو وائرل کا فوری نوٹس
سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں گلیمر سینٹر موبائل مارکیٹ میں دوکاندار کی جانب سے تشدد کے واقع کا فوری نوٹس کارروائی کے احکامات جاری کیے ایس ایس پی سکھر
دوکاندار افضل شیخ گرفتار، مقدمہ درج کردیا گیا، ایس ایس پی سکھر اظہر خان
انسانیت سوز ملزم کو ہر گز نہیں بخشا جائے گا قانون کے مطابق کارروائی کی ج...
افواجِ پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے دفاعِ وطن کے لیے تینوں مسلح افواج کی ولولہ انگیز، غیر معمولی اور ناقابلِ تسخیر حربی صلاحیتوں،جنگی حکمتِ عملی اور دشمن کی جارحیت کا کئی گنا طاقت سے بھرپور جواب دینے پر شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔
پریس ریلیز
سکھر پولیس
ایس ایس پی سکھر اظہر خان اور ڈپٹی کمشنر ایم بی دھاریجو کی قیادت میں سکھر پولیس نے ”یومِ تشکر“ کے حوالے سے فلیگ مارچ کیا۔
سکھر ضلع کے ایس ڈی پی اوز/ڈی ایس پیز، مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز اور مددگار 15 پولیس کی بھاری نفری نے موبائلوں اور موٹرسائیکلوں پر شہر کے مختلف علاقوں اور شاہراہوں پر گشت کیا اور افواجِ پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے دفاعِ وطن کے لیے تینوں مسلح افواج کی ولولہ انگیز، غیر معمولی اور ناقابلِ تسخیر حربی صلاحیتوں،جنگی...
بھاگڑجی کے کچے کے علاقے میں جاری پولیس آپریشن - مغوی بازیاب
پریس ریلیز
سکھر پولیس
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی احکامات پر سکھر اور خیرپور پولیس کی بھاگڑجی کے کچے کے علاقے میں جاری پولیس آپریشن کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی قیادت میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
گذشتہ شب بچل شاہ میانی سے اغوا ہونے والے تین مغویوں سمیت 12 مغویان کو بازیاب کرایا گیا۔
باگڑجی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور ڈاکوؤ...
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
پریس ریلیز
سکھر پولیس
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کے احکامات پر سکھر پولیس نے اپنی ضلعی حدود میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ باگڑجی کے کچے میں پیر کو علی الصبح آپریشن کا آغاز کیا۔
اس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے متعدد مورچوں کو تباہ اور کمین گاہوں کو نذر آتش کردیا گیا۔
ایس ایس پی کی براہ راست قیادت کے باعث...
درگاہ موئے مبارک میں چوری کی سنگین واردات, چوری میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد۔
ریس ریلیز
سکھر پولیس
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا درگاہ موئے مبارک میں چوری کی واردات کا سخت نوٹس۔
چوری میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد۔
روہڑی میں درگار موئے مبارک کے تالے توڑ کو جنریٹر اور بیٹری چرالی گئی تھی، ایس ایس پی سکھر خود انکوائری کے لیے وقوعہ پر پہنچے اور ایس ایچ او کو واردات کا فوری سراغ لگانے کا حکم دیا۔
ایس ایس پی کی ہدایات کی روشنی میں روہڑی پولیس نے مستعدی سے واردات کا نہ صرف سراغ لگایا بلکہ اس میں ملوث ملزم عابد میرانی کو...