Press Releases

دوران گشت 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

پریس ریلیز 

 سکھر پولیس 

 ایس ایچ او تھانہ جھانگرو معمول کے گشت پر تھے کہ   دوران گشت 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی جس سے آندل ولد داؤد خان ناپر سکنہ شاہو ناکہ روہڑی زخمی ہوگیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول، تین گولیاں اور مسروقہ سی ڈی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی جس کا مقدمہ نمبر 20/2025 زیر دفعٔ  پولیس اسٹیشن جھانگڑو پر  درج ہے۔
جبکہ دو ملزمان فرار* ہونے میں کامیاب ہوگئ...


ضلعی پولیس کی مؤثر کارروائیوں کے دوران پولیس مقابلوں میں مزید دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز 

 سکھر پولیس 

 ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلعی پولیس کی مؤثر کارروائیوں کے دوران پولیس مقابلوں میں مزید دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

 ایس ایچ او تھانہ دادلوء معمول کے گشت پر تھے کہ رات گئے ملا علی لنک روڈ پر چار مسلح افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔
جوابی فائرنگ میں ایک ملزم زخمی ہوگیا جس کی شناخت امتیاز ولد ممتاز چاچڑ سکنہ گھوٹکی کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی...


قومی انسداد پولیو مہم

سکھر پولیس 

سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح سکھر ضلع میں بھی  قومی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہورہی ہے۔

سات روز تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران ضلعی پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں فکسڈ اور موبائل ٹیموں کے علاوہ ٹرانزٹ پوائنٹس پر انسداد پولیو کی ٹیمیں کام کررہی ہیں جنہیں مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے سکھر ضلع میں مجموعی طور پر 1400 سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جن میں خواتین اہلکار...


تھانہ اے سیکشن پولیس کی حدود میں اہم و کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چوری وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری* 

*GOOD WORK DONE BY A SECTION POLICE*

تھانہ اے سیکشن پولیس کی حدود میں اہم و کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چوری وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد 

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا دوران گشت موٹر سائیکل چوری کی واردات کو بروقت ناکام بناتے ہوئے 02 ملزمان کو مسروقہ مو...


چوری کی گئی کار چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں برآمد، مسروقہ کار مالکان کے حوالے

*سکھر*

*پریس ریلیز*

 *سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی ، گزشتہ رات تھانہ بی سیکشن کی حدود مال گودام کے قریب چوری کی گئی کار چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں برآمد، مسروقہ کار مالکان کے حوالے*  

گزشتہ رات تھانہ بی سیکشن کی حدود مال گودام سے شہری محمد راحیل شیخ کی کار نمبر BXC-019 ٹیوٹا کرولا نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے تھے

ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مسروقہ کار برآمد کرنے کی احکامات جاری کیے۔

جس پر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.