Press Releases

*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان مقبول احمد شیخ کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکواٹر لاڑکانہ میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

*ہر وردی پہننے والا شہادت کی دعا کرتا ہے شہادت عظیم رتبہ ہے*

*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان مقبول احمد شیخ کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکواٹر لاڑکانہ میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*

👈 *فاضل جج کی سیکیوریٹی ڈیوٹی پر مقرر پولیس موبائل پر ٹنڈو مستی کی قریب ڈاکوؤں...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں

از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

27 مئی 2025۔

*اردلی روم*

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر افسران سے بعد از...


*یومِ تکبیر- تجدیدِ عہد کا دن*

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج

*یومِ تکبیر- تجدیدِ عہد کا دن*

*پرچم کشائی کی گئی قومی ترانہ پڑھا گیا،سلامی دی گئی*

*داؤد یونیورسٹی کیمپس سکھر میں "یوم تکبیر" تجدید عہد کے دن کی تقریب میں کمشنر سکھر ڈویژن فیاض حسین عباسی، ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور داؤد یونیورسٹی کیمپس سکھر کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سمرین حسین،سول سوسائٹی، معززین شہر، فیری ہوم اور سویٹ ہوم کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی*۔

*یومِ تکبی...


ڈی آئی جی سکھر/کرائم میٹنگ بسلسلہ PSRMS ماہ جنوری تا اپریل 2025/کارکردگی رپورٹ

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج

24 مئی 2025.

ڈی آئی جی سکھر/کرائم میٹنگ بسلسلہ PSRMS ماہ جنوری تا اپریل 2025/کارکردگی رپورٹ

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کانفرنس روم رینج آفس میں کیا گیا جس میں سکھر رینج کے ایس ایس پیز ،ایس پی انویسٹیگیشن سکھر،ایس پی لیگل،ڈی ایس پی کمپلین،

ایس ڈی پی اوز، پی ڈی ایس پیز، ریڈرز، آئی ٹی انچارجز اور پی ایس ار ایم ایس کے فوکل پرسن اور رین...


ڈی آئی جی سکھر کیپٹن )ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت رینج آفس کانفرنس ہال میں رینج آفس میں تعینات تمام ہیڈ آف برانچز کی آئی جی آفس اور ڈی آئی جی آفس سکر رینج کی طرف سے بسلسلہ کرائم کنڑول،پولیس کے اندرونی دفتری معاملات،جنرل پبلک (مرد خواتین،بچوں) کو درپیش مسائل کے حل،پولیس و شہدائے پولیس کی فیملیز کی ویلفیئر سے متعلق اُمور پر رینج/ ضلعی افسران کو جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد و کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس طلب کیا گیا۔

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

22 مئی 2025

ڈی آئی جی سکھر کیپٹن )ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت رینج آفس کانفرنس ہال میں رینج آفس میں تعینات تمام ہیڈ آف برانچز کی آئی جی آفس اور ڈی آئی جی آفس سکر رینج کی طرف سے بسلسلہ کرائم کنڑول،پولیس کے اندرونی دفتری معاملات،جنرل پبلک (مرد خواتین،بچوں) کو درپیش مسائل کے حل،پولیس و شہدائے پولیس کی فیملیز کی ویلفیئر سے متعلق اُمور پر رینج/ ضلعی افسران کو جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد و کارکردگی سے مت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.