Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ پرویز چانڈیو صاحب ( لک افٹر چارج)

*پریس ریلیز*

*ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ پرویز چانڈیو صاحب ( لک افٹر چارج) سکھر رینج کی سربراہی میں اسلام آباد پولیس میں اے ایس آئی سے کانسٹبل تک کی بھرتی کے لیے آر ٹی سی خیرپور میں ہونے والے امتحانات کے انتظامات و اسلام آباد ریکروٹمنٹ ٹیم کو فراہم کردہ معاونت پلان کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد*۔

*رینج آفیس سکھر میں ہونے والی میٹنگ میں ایس ایس پی آر آر ایف ملک ظفر اقبال (فوکل پرسن) بسلسلہ انتظامات، ایس ایس پی خیرپور زبیر نذیر شیخ ،ایس پی لیگل فدا سولنگی، پرنسپل...


*ڈاکوؤں کے خلاف سخت دل ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ حساس دل نکلے*

*ڈاکوؤں کے خلاف سخت دل ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ حساس دل نکلے*

*فرض شناس پولیس افسر کا فیری ہوم کا دورہ، ننھی پریوں سے ملاقات، تحائف تقسیم کرکے، کیک کاٹ کر، مسکراہٹیں بکھیر کر ننھی پریوں کے دل جیت لیے*

https://youtu.be/XqdseM-Tnwo?si=78noGjdqyvQ8KAB2

 


سکھر رینج ۔ محرم الحرام 2024 ہجری 1446 سیکیورٹی پلان ۔

🚔رینج آفس سکھر

09 جولائی 2024.

سکھر رینج ۔ محرم الحرام 2024 ہجری 1446 سیکیورٹی پلان ۔

🔹جاری کردہ سیکیورٹی پلان آرڈرز کے مطابق سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر ،خیرپور اور گھوٹکی میں (756) ماتمی تعزیہ جلوس اور مجالس (3235) ہونگے, ا...


ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ صاحب کی ہدایات پر رینج آفس سکھر

پریس ریلیز

ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ صاحب کی ہدایات پر رینج آفس سکھر میں ڈی ایس پی لیگل محمد اکرم راجپوت کی نگرانی میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کو بحال رکھنے،نگرانی و تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ باھمی رابطہ کاری سمیت کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے کنٹرول روم محرم الحرام سیل قائم کردیا گیا۔

یہ کنڑول روم محرم الحرام سیل سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر خیرپور اور گھوٹکی میں قائم کردہ کنٹرول رومز محرم الحرام سیلز کے ساتھ (24) گھنٹے تمام صورتحال کی نگر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.