Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
32 افسران کو بڑی سزا، شوکاز نوٹس پوائنٹ می اور ای شیٹ وغیرہ کی آرڈرلی روم کیا
Orderly Room
تھانہ کچو بھنڈی ٹو کی پولیس پکٹ پر کرمنلز کی وائرل ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ نے تھانہ کچو بھنڈی ٹو کی پولیس پکٹ پر کرمنلز کی وائرل ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او اكبر علی ملک کو فوری طور پر سسپنڈ کرتے ہوئے رینج آفس سکھر کلوز اور انکوائری کے احکامات جاری کر دیے*
*ڈی آئی جی سکھر نے رینج سکهر کے تمام ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کرتے ہوئے واضع حکم دیا کہ اس قسم کی بزدلی کا مظاہرہ کرنے والے ذمےدار افسران و اہلکاروں کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جاۓ گی اور نہ ہی ان جیسے افسران و اہلکاروں ک...
ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ صاحب سکھر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے
پریس ریلیز
ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ صاحب سکھر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایس پی خیرپور زبیر نذیر شیخ صاحب کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ رانی پور عبدالجبار میمن نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ہی مغوی حاجی گنھٹو خان جتوئی اور ان کے ڈرائیور کو دریائے سندھ میں لاڑکانہ اور خیرپور کے ملاپ والے علاقہ سے ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے باحفاظت برآمد کروا لیا۔
ڈی آئی جی صاحب سکھر نے ایس ایس پی خیرپور زبیر نذیر شیخ صاحب کو انکی کرمنلز کے خلاف انتھک محنت کے نتیجے میں ملن...