Press Releases

ڈی آئی جی سکھر/افتتاح/ماڈل پولیس اسٹیشن شہید مرتضی میرانی/ خیرپور میرس

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

19مئی 2025

ڈی آئی جی سکھر/افتتاح/ماڈل پولیس اسٹیشن شہید مرتضی میرانی/ خیرپور میرس

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے ایس ایس خیرپور حسن سردار نیازی کے ہمراہ خیرپور میں ماڈل تھانے شہید مرتضیٰ میرانی کا افتتاح کیا*

*شہدائے سندھ پولیس کے بچوں کی طرف سے گلدستے پیش کیے گئے, اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی*۔

*خیرپور ڈپٹی انسپکٹر جنرل پو...


*اردلی روم*

از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

16 مئی 2025۔

*اردلی روم*

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر افسران سے بعد از...


سکھر رینج/"یوم تشکر" کی تقریبات

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

16 مئی 2025

سکھر رینج/"یوم تشکر" کی تقریبات

ملک بھر کے دیگر تمام چھوٹے بڑے شہروں کی طرح سکھر رینج میں بھی دشمن ملک کی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے اور اس کے مکروہ جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پاک فوج کے آپریشن ”بنیان المرصوص“ کی شاندار اور تاریخی کامیابی پر ”یوم تشکر“ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

سکھر میں معرکہ حق ”یومِ تشکر“ کی مرکزی تقریب واکنگ ٹریک پر منعقد ہوئی...


رینج آفس سکھر/ نئے تعمیر شدہ آپریشنز روم کا قیام/افتتاح.

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

رینج آفس سکھر/ نئے تعمیر شدہ آپریشنز روم کا قیام/افتتاح.

14 مئی 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی کاوشوں سے کچے اور پکے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشنل صورتحال پر زمینی معلومات کے ساتھ ساتھ ممکنہ اہداف کے ساتھ آپریشنل تقاضوں و زمینی صورتحال کے مطابق سینیئر کمانڈ کو حساس آپریشنل بریفنگ دینے کے لئے رینج آفس سکھر میں جدید خطوط و سہولیات سے آراستہ علیحدہ آپری...


دیانتداری کا عزم: ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کا کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن

دیانتداری کا عزم: ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کا کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈاکٹر عبدالوحید مستوئی

سکھر: انسپکٹر جنرل غلام نبی میمن کی ھدایت پر ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر پولیس کے اندرونی احتساب کو بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے بدعنوانی میں ملوث پولیس افسروں کو مختلف سزائیں دی ہیں۔ یہ فیصلہ بدعنوانی، غیر قانونی سرگرمیوں، اختیارات کے ناجائز استعمال اور تجاوزات کے سنگین الزامات کے ساتھ ساتھ سکھر رینج کے اندر جرائم میں قابل ذکر اضافہ اور ان پ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.