Press Releases

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب پٹھان نے ضلع سکھر کے علاقے کندھرا میں فرائض کی ادائیگی کے دوران بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار گل محمد تنیو کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت کی شہید کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا مانگی

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج ۔

11 مئی 2026

*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب پٹھان نے ضلع سکھر کے علاقے کندھرا میں فرائض کی ادائیگی کے دوران بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار گل محمد تنیو کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت کی شہید کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا مانگی*۔

*گزشتہ رات مسلح افراد کے ساتھ ہونے والے پولیس مقابلے کی جائے واردات کا معائنہ کیا، علاقہ ایس ایچ او نے واقعی سے...


ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب پٹھان نے ایس ایس گھوٹکی محمد انور کھیتران کے ہمراہ نو تعمیر ڈی ایس پی آفس اوباڑو کا افتتاح کیا۔

*پریس ریلیز*

*9 مئی 2026*

*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج /افتتاح/ڈی ایس پی آفس اوباڑو۔*

*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب پٹھان نے ایس ایس گھوٹکی محمد انور کھیتران کے ہمراہ نو تعمیر ڈی ایس پی آفس اوباڑو کا افتتاح کیا۔*

*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج اور ایس ایس پی گھوٹکی کو ڈی ایس پی آفس اوباڑو پہنچنے پہ انکا شاندار استقبال کیا گیا۔*

*شہدائے گھوٹکی پولیس کے بچوں کی طرف سے گلدستے پیش کئے گئے،شھداء پولیس کے لئے دعا مانگی گئی۔*

*نو تع...


*اردلی روم*

از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج

*اردلی روم*

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے دیئے گئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر افسران سے بعد از محکمہ...


وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ایس ایس پی آفس سکھر آمد

*وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ایس ایس پی آفس سکھر آمد*

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی آفس سکھر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی و تکنیکی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ ناصر آفتاب پٹھان، ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران، اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین سمیت دیگر افسران بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے۔

اس موقع پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کو...


ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ ناصر آفتاب پٹھان، ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی مقتول وشال کمار کے گھر آمد

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج

18 اپریل 2026

*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ ناصر آفتاب پٹھان، ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی مقتول وشال کمار کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقات و تعزیت، ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی*

ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ ناصر آفتاب پٹھان نے ایس ایس پی سکھر اظہر خان اور ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کے ہمراہ واردات کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والے ہندو نوجوان وشال کمار کے گھر جا کر لواحقین سے ملاقات کی اور دلی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.