Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے یومِ علیؑ کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
تاریخ: 21 مارچ 2025
یومِ علیؑ کے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے یومِ علیؑ کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈی آئی جی سکھر کو جلوس کے داخلی و خارجی راستوں کی سیکیورٹی،حساس مقامات پر پولیس کی تعیناتی، اسنائپرز کی پوزیشننگ اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
انہوں نے مرک...
ڈی ائی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر رینج کے تمام آئی ٹی انچارجز،ریڈرز اور PSRMS کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کے ساتھ اہم اجلاس.
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
21 مارچ 2025.
ڈی ائی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر رینج کے تمام آئی ٹی انچارجز،ریڈرز اور PSRMS کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کے ساتھ اہم اجلاس.
اجلاس میں سندھ پولیس کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے پروجیکٹ PSRMS کے ذریعے تمام تھانہ جات کے رکارڈ کا اچھی طرح جائزہ لیا گیا۔
ڈی آئی جی سکھر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے دور جدید کی تقاضاؤں کے مطابق ماڈرن تینیکس کو استعمال میں لایا جائے، کیونکہ...
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جرائم،غیر قانونی سرگرمیوں، بے گناہ بے قصور لوگوں کو تنگ کرنے،رشوت طلب کرنے اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں پر نظر رکھنے کے لئے قائم کردہ ویجیلنس ٹیم کی ضلع خیرپور میں ایک بڑی کامیاب کاروائی،،،،،،
اس دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
۔21 مارچ 2025
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جرائم،غیر قانونی سرگرمیوں، بے گناہ بے قصور لوگوں کو تنگ کرنے،رشوت طلب کرنے اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں پر نظر رکھنے کے لئے قائم کردہ ویجیلنس ٹیم کی ضلع خیرپور میں ایک بڑی کامیاب کاروائی،،،،،،
خیرپور (4) دن سے ببرلو تھانے کی چوکی ٹھیڑی انچارج کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان لڑکوں کو غیر قانونی حراست میں رکھتے ہوئے نامع...
*سکھر پولیس اور حساس اداروں کا کچے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، کمسن مغوی بچہ سید عابد شاہ بازیاب*
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس اور حساس اداروں کا کچے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، کمسن مغوی بچہ سید عابد شاہ بازیاب*
مورخہ 26/02/2025 کو تھانہ پنوعاقل کی مہران کالونی سے نامعلوم مسلح ملزمان نے کمسن بچہ سید عابد شاہ کو اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے اپنی نگرانی میں کچے ایریا میں مغوی بچے کی بازیابی کے لیے ٹارگیٹڈ آپریشن جاری کیا و دیگر پولیس ٹیم کو بچے کی فور...
ڈی آئی جی سکھر/سیکیورٹی پلان/بہ سلسلہ یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا/احکامات
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
۔ 20 مارچ 2025
ڈی آئی جی سکھر/سیکیورٹی پلان/بہ سلسلہ یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا/احکامات
ائی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر ڈی آئی جی سکر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی ہدایات پر (21) رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا کے موقع پر فول پروف سکیورٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی پلان تیار/جاری۔
سکیورٹی پلان کے مطابق *(45)* مجالس اور *(45)* ماتمی جلو...