Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر انسداد پولیو مہم ٹنڈوالھیار پولیس کی سخت سیکیورٹی میں جاری۔ پولیو کا خاتمہ اہم ذمہ داری ہے، اپنے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ہر مہم میں پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں. ایس ایس پی ٹنڈوالھیار


👈 ایس ایس پی کی جانب سے سکیورٹی پلان کے متعلق تمام ڈپلائیڈ نفری کو پولیو مہم کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی تدابیروں سے آگاھ کیا گیا ہے۔ 

👈 ضلع بہر میں انسداد پولیو مہم کے دوران 613 سے زائد پولیس کے افسران و مرد/ لیڈیز اہلکار اپنے فرائض سرانجام دینگے اور ناخوش گوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے Q.R.F کے ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔

👈 ایس ایس پی کی جانب سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی کے لیے کنٹرول روم بہی قائم کیا گیا ہے، اس کے علاوہ عوامی آگاہی کے لیے مسا...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

اسنیپ چیکنگ کے دوران مختلف مقامات پر متعدد گاڑیوں کی جامع چیکنگ کی گئی، جبکہ مشکوک افراد کی پولیس کے جدید ٹیکنیکل سسٹم اور تلاش ڈیوائسز کے ذریعے تصدیق کا عمل جاری ہے۔

یہ اسنیپ چیکنگ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں اور مین چوراہوں پر مؤثر انداز میں کی جا رہی ہے، تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے کہا کہ ضلع میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے، قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لی...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ٹنڈوالھیار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: 290 لیٹر دیسی شراب 790 عدد گٹکا 100 عدد مین پڑی 06 ملزمان گرفتار 07 مقدمات درج

سنجرچانگ پولیس کی کارروائی
 ایس ایچ او سنجرچانگ نے شراب فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 220 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1. سلیم ولد عبدالحمید 
اسلم ولد مولا بخش

Crime No: 07/2026

نصرپور پولیس کی کارروائی
 ایس ایچ او نصرپور نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 70 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم ب...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ٹنڈوالھیار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: 2000 گرام چرس 290 گرام آفیم 95 عدد مین پڑی 02 ملزمان گرفتار 03 مقدمات درج

اے سیکشن پولیس کی کارروائی
 ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2000 گرام چرس اور 290 گرام آفيم برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزم بنام: 1. گل حسن ولد علی گل

Crime No: 36,37/2026

بی سیکشن پولیس کی کارروائی
 ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 95 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1. م...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ٹنڈوالھیار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: 66000 عدد گٹکا 200 عدد مین پڑی 03 ملزمان گرفتار 03 مقدمات درج

پیارو لنڈ پولیس کی کارروائی
 ایس ایچ او پیارو لنڈ نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 66000 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1. نوید احمد ولد محمد عثمان

Crime No: 08/2026

اے سیکشن پولیس کی کارروائی
 ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1. عبد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.