Press Releases

ایس ایس ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ ٹنڈوالھیار کے احکامات پر ٹنڈوالھیار پولیس کی بروقت کارروائی، سیف سٹی پروجیکٹ کی مدد سے چوری کا سراغ، ملزمان گرفتار

 

گذشتہ روز شہر میں ہونے والی چوری کی واردات کو ٹنڈوالھیار پولیس نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت نصب کیمروں کی مدد سے ٹریس کرتے ہوئے کامیابی سے حل کر لیا۔

 

تفصیلات کے مطابق

 شہری ارسلان ولد محمد اکرم کی دکان سے رات کے وقت چوری کی واردات پیش آئی، جس پر متاثرہ شہری کی فریاد پر تھانہ اے سیکشن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سٹی، انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے فوری ک...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس ٹنڈوالھیار میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی

میٹنگ میں آئی جی پی سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی جانب سے جاری کردہ احکامات و ہدایات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔*

 

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے حوالے سے تمام افسران سے اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

 

ایس ایس پی نے روپوش اور اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری کو یقینی بنانے اور ہیروئن، چرس، گٹکا، ماوا، مین پڑی، افیون اور دیگر منشیات کے خلاف بلاامتیاز اور مؤثر کریک...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ٹنڈوالھیار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں* *ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔* *کُل برآمدگی:* 40 لیٹر دیسی شراب 1200 عدد مین پڑی 635 عدد گٹکا 08 ملزمان گرفتار 08 مقدمات درج

سی آئی اے اور اے سیکشن پولیس کی کارروائی*

 انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 515 عدد گٹکا اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

 

گرفتار ملزمان: 1. جمال علی ولد محمد خان

2۔ معشوق ولد عیسیٰ 

 

*Crime No: 10,12/2026*

 

*سنجر چانگ پولیس کی کارروائیاں*

 ایس ایچ او سنجرچانگ نے شراب اور منشیات فروشی میں ملوث...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے یوتھ ایمپاورمنٹ پروجیکٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ Education Awareness Session میں شرکت کی۔*

اس آگاہی سیشن کا مقصد نوجوانوں میں تعلیم کی اہمیت، اعلیٰ تعلیم کے لیے دستیاب اسکالرشپ مواقع اور خواتین کی تعلیمی خودمختاری سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔

 

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے ہمراہ ڈی ایس پی سٹی سکندر علی سمیجو اور ڈی ایس پی یو ٹی عبدالباسط راجپوت بھی موجود تھے۔ 

 

پروگرام میں مختلف یونیورسٹیز/ اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات، ماہرینِ تعلیم اور معزز سیشن اسپیکرز نے شرکت کی۔

 

ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے اپنے خطاب میں کہا...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ٹنڈوالھیار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

*ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔*

*کُل برآمدگی:*

4480 عدد گٹکا

70 لیٹر دیسی شراب

4.5 کلو خام مال

05 ملزمان گرفتار

05 مقدمات درج

 

*پیارو لنڈ پولیس کی کارروائیاں*

 ایس ایچ او پیارو لنڈ نے شراب اور منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 60 لیٹر دیسی شراب, 4330 عدد گٹکا اور 4.5...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.