Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ٹنڈوالھیار پولیس کی بڑی کامیابی اندھے قتل کا پردہ فاش، مرکزی ملزم گرفتار


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے احکامات پر ٹنڈوالھیار پولیس نے ایک انتہائی سنگین اور اندھے قتل کے کیس کو پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ حل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

مورخہ 23-01-2026 کو تھانہ اے سیکشن کی حدود میں ملزم حمزہ آرائیں نے جائیداد کے لالچ میں آ کر اپنے سگے بڑے بھائی شکیل عرف عبداللّٰہ آرائیں پر چھری کے وار کیے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی عبداللّٰہ آرائیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 05-02-2026 کو جاں بحق ہو گئے۔

قتل کے جرم کو چھپانے کے لیے ملزم حمزہ...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔


منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔
ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔
کُل برآمدگی:
▪️ 35 عدد بوتل وسکی پنٹس 
▪️ 610 عدد مین پڑی 
▪️ 330 عدد گٹکا
▪️ 05 ملزمان گرفتار
▪️ 05 مقدمات درج

 بی سیکشن پولیس کی کارو...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کا شہر کا دورہ، رمضان المبارک کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان جاری


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ماہِ رمضان المبارک کے دوران ضلع ٹنڈوالھیار میں امن و امان کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور عبادات کے پُرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کے تحت ضلع بھر میں 650 سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ 

ایس ایس پی نے کہا کہ نمازِ تراویح، سحر و افطار کے اوقات میں مساجد، بازاروں اور حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے, جبکہ اسنیپ چیکنگ، موبائل اور...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے رمضان المبارک میں سیکیورٹی انتظامات اور ضلع بھر میں کرائم پر کنٹرول کرنے، امن و امان بحال رکہنے کے لیے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔


⏺️ میٹنگ میں ضلع کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز نے شرکت کی۔

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے تمام شرکاء کو سخت ہدایات دیں کے رمضان المبارک میں ضلع بہر کی تمام جامعہ مساجدوں، شاپنگ سینٹرز، تمام بازاروں اور بس اسٹینڈز پر سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیے جائیں۔

⏺️ روزانہ کی بنیاد پر خارجی اور داخلی راستوں، شھر کے تمام چوکوں پر اسنیپ چیکنگ اور فائیٹر گشت کے عمل کو یقینی بنایا جائے تاکہ موٹر سائیکل رہزنی، چوری و دیگر جرائم پر قابو پایا جاسکے۔

 ⏺️...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے منارٹی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان سے ملاقات کی، تحفظ اور مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی


⏺️ اس موقع پر ایس ایس پی کی جانب سے خصوصی پلان کے تحت تمام چرچوں، مندر اور دیگر عبادتگاہوں کی سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے ہدایات جاری۔ 

⏺️ اس موقع پر انچارج منارٹی فیسلیٹیشن سیل بہی موجود تھے۔ 

⏺️ ایس ایس پی نے منارٹی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری حل کی ہدایت دی۔

⏺️ انہوں نے کہا کہ پولیس تمام مذاہب کے ماننے والوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت اپنی اولین ذمہ داری سمجھتی ہے اور کسی کو بھی امن و ہم آہنگی میں خلل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.