Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 200 کلو خام مال 👈 1290 عدد گٹکا 👈 400 عدد مین پڑی 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق۔
⏪ انچارج آر آر ایف اور ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 05 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 400 عدد مین پڑی، 1290 عدد گٹکا اور 200 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- گل شیر ولد گل محمد
2- یاسین ولد یونس
3۔ دھنی بخش ولد تاج محمد
4- بلال ولد عبدالستار
5- محمد فاروق ولد محمد افضل
<...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر محرم الحرام 1447 ھجری کے سلسلے میں ضلع بہر میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ضلع کے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو محرم الحرام کے حوالے سے اہم ہدایات جاری اور سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی گئی۔*
*👈 محرم الحرام کے دوران 99 ماتمی جلوسوں، 446 مجالس اور 46 امام بارگاہوں پر 07 ڈی ایس پیز سمیت 1800 سے زائد پولیس افسران، مرد و خواتیں اہلکار اپنی ڈیوٹی سرانجام دینگے اسکے علاوہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے 100 جوانوں پر مشتمل Q.R.F ٹیم اسٹینڈ بائے رہینگے۔*
*👈 ایس ایس پی نے تمام SDPOs/SH...