Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے بسلسلہ عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ضلع کے تمام افسران و اہلکاروں کو 10 محرم عاشورہ کے حوالے سے اہم ہدایات جاری۔

 

⏺️ ضلع ٹنڈوالھیار میں 10 محرم عاشورہ کے سلسلے میں 32 جلوس اور 24 مجالس میں سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر اور فول پروف بنانے کے لیے 07 ڈی ایس پیز سمیت 1800 سے زائد پولیس افسران و جوان، خواتین اہلکار اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے 100 جوانوں پر مشتمل Q.R.F ٹیم اسٹینڈ بائے رہینگے۔

 

⏺️ تمام حساس جلوسوں کے روٹس و مجا...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ٹنڈوالھیار پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

*👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے گزشتہ رات تھانہ سلطان آباد کی حد میں گھر سے چوری ہونے والی بھینس کا نوٹیس لیا۔*

 

👈 ایس ایس پی نے گزشتہ رات سلطان آباد کی حدود نزد کامارو شریف فریادی بنام نیلو ولد جیوو کولہی کے گھر سے چوری ہونے والی بھینس کا نوٹیس لیا اور ایس ایچ او سلطان آباد کو فلفلور مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے۔

 

👈 ایس ایچ او سلطان آباد نے فلفور مقدمہ درج کر کے ٹیم کے ہمراہ جاء وقوعہ پہنچ کر پیروں کے نشان کا جائزہ لیا اور مقدمے میں نامزد ملزمان...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ اور ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار نور مصطفیٰ لغاری کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

⏺️ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر اور فول پروف بنانے کے لیے ضلع بھر میں امام بارگاہوں، مجالس اور ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورا کیا اور سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ مزید برآں، انہوں نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، ذاکرین اور بانیانِ مجالس سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام پر زور دیا گیا۔

 

⏺️ ٹنڈوالھیار پولیس محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقین...


5 محرم الحرام جلوس*

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔*

 

⏺️ *محرم الحرام کے سلسلے میں 5 محرم کو ضلع ٹنڈوالھیار میں برآمد ہونے والے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف انتظامات کیے گئے۔*

 

⏺️ ایس ایس پی کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر اور فول پروف بنانے کے لیے امام بارگاہوں، مجالس اور ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورا کیا اور سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ مزید برآں، انہوں نے تمام...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ اور ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار نور مصطفیٰ لغاری کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔*

ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر اور فول پروف بنانے کے لیے مختلف امام بارگاہوں، مجالس گاہوں اور ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

⏺️ اس موقع پر افسران کو ہدایت دی گئی کہ: تمام مجالس و جلوسوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے، مشکوک افراد و سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے، نظم و ضبط کو یقینی بنایا جائے

 

⏺️ ایس ایس پی نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.