Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 10594 عدد گٹکا 👈 15 کلو خام مال 👈 250 عدد مین پڑی 👈 10 گرام آئیس 👈 07 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی مخفی اطلاع پر کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 10 گرام آئیس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1۔ ہارون ولد محمد عیسیٰ
Crime No: 94/2025
⏪ انچارج آر آر ایف اور ایس ایچ او پیارو لنڈ کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 10000 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز نے شرکت کی۔
👈 ایس ایس پی نے میٹنگ میں ہیروئن، چرس، گٹکا، مین پوری، آفیم و دیگر منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا تفصیلی جائزہ لیا اور افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جائے اور بلا تاخیر بھرپور قانونی کارروائیاں کی جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ منشیات فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
...
10 محرم الحرام یومِ عاشور کے مرکزی جلوس اور مجالس بخیروخوبی اور پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی
⏺️ یومِ عاشور کے مرکزی جلوس سخی موج دریاء درگاہ، امام بارگاہ اچار خان رند (انجمن حیدری)، امام بارگاہ بخاری محلہ (نصرپور)، امام بارگاہ امیر پٹی، بھار خان میرجت اور امام بارگاہ نیاز حیدری سے برآمد ہوئے، جو مختلف علاقوں سے اپنے مقرر راستوں سے ہوتے ہوئے پرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے۔
⏺️ ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے جلوسوں کی تمام گذرگاہوں پر پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی اور جلوسوں کی سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے CCTV کیمروں کے ذریعے مکمل نگرانی...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے مرکزی جلوسوں ور ان کی گذرگاہوں کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
⏺️ *10 محرم الحرام 1447ھہ یوم عاشورہ کے سلسلے میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں کو مؤثر اور فول پروف بنانے کے لیے پولیس کی سختی سیکیورٹی میں رواں دواں۔ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے Q.R.F ٹیم ھاء الرٹ۔*
⏺️ جلوسوں کے روٹس کی CCTV کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ بندی کر کے چیکنگ کا سلسلہ جاری اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر ناجائز تجاوزات کو فوری ہٹا کر مکمل کلیئر کیا گیا ہے۔
⏺️ جلوسوں کی تمام...