Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 1060 گرام چرس 👈 7950 عدد گٹکا 👈 120 کلو خام مال 👈 400 عدد مین پڑی 👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 04 رائونڈ 👈 11 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 09 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

 

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 06 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1060 گرام چرس 4300 عدد گٹکا، 300 عدد مین پڑی اور 20 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 05 مقدمات درج کر دیے گئے۔

 

گرفتار ملزمان بنام:1- شاھزیب ولد ملنگ علی

2- فدا حسین ولد غلام اکبر

3۔ عطا حسین ولد غلام اکبر

4- ,مشتاق احمد عرف جلالی ولد محمد رحیم جروار

...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا

تفصیلات کے مطابق*

 

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی سربراہی میں شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس لیگل، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، تمام ایس ایچ اوز، ایس ایچ او وومین، انچارج ٹریفک، انچارج آر آر ایف، انچارج مددگار اور برانچ ناچارجز نے شرکت کی اور محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی پلان کے حوالے سے بات چیت کی گئی.

 

 👈اس حوالے سے ایس ایس پی نے کہا کہ محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکی...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 275 کلو خام مال 👈 3960 عدد گٹکا 👈 05 لیٹر دیسی شراب 👈 225 عدد مین پڑی 👈 02 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

 

⏪ ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں آر آر ایف، مددگار اور اے سیکشن پولیس کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 275 کلو خام مال، 225 عدد مین پڑی اور مین پڑی بنانے کا سامان برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

 

*Crime No: 223/2025*

 

⏪ ایس ایچ او چمبڑ کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 3960 عدد گٹکا برآمد کر کے...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیر صدارت بسلسلہ محرم الحرام/سکیورٹی کے حوالے سے ایس ایس پی آفس میں اہم اجلاس

⏪ محرم الحرام 1447ھ کے حوالے سے ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے مکاتب فکر کے علماء، رہنمائوں و اکابرینِ، جلوسوں و مجالس کے منتظمین/پرمٹ ہولڈرز کے ساتھ اجلاس کا انعقاد کیا گیا.

 جس میں پاک آرمی کے افسران نے بہی شرکت کی.

 

⏪ محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا بعد ازاں محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی و دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ، مجالس و جلوسوں کے مجموعی سیکیورٹی انتظامات سمیت ممکنہ درپیش مس...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی پی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے تفتیش کو بہتر بنانے کے لیے ضلع کے افسران کے لیے ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا

⏪ شھید شیر محمد کانفرنس ہال ٹنڈوالھیار میں ضلع کے ایس ایچ اوز، انویسٹیگیشن افسران اور ہیڈ محررز کے لیے ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ 

 

⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ اور ڈی ایس پی لیگل اعجاز احمد غوری نے افسران کو مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے انویسٹیگیشن کے مختلف مراحل اور موثر انویسٹیگیشن کے سلسلے میں ٹریننگ دی۔

 

⏪ٹریننگ میں سنگین جرائم، چرس، ماوہ، گٹکا اور دیگر منشیات جیسے اہم کیسز کی انویسٹیگیشن میں ہونے والی غلطیوں کو دور کرنے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.