Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 19 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی مخدوم عبدالخالق قریشی قتل کے مقدمے میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار قتل کی واردات میں استعمال کی گئی پسٹل برآمد، مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق مورخہ 21 مارچ 2024 کو شام کے ذاتی دشمنی کی وجہ سے 3 ملزمان راشد ولد کرم حسین پٹھان، صادق ولد کرم حسین پٹھان اور آدم ولد یوسف پارہیڑی ملاح نے اسلحے سے لیس ہوکر گھارو شہر میں مخدوم عبدالخالق قریشی کو قتل کرکے فرار ہوگئے تھے جس کا مقدمہ نمبر 21/2024 سیکشن 302 تعزیرات پاکستان کے تحت فوتی کے بھائی مخدوم عابد قریشی کی مدعیت میں تھانہ گھارو پر درج کردیا گیا تھا۔
گھارو پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی کرکے 1 ملزم راشد پٹھان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ...
مورخہ 18 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی گٹکا گدام پر چھاپہ 120 کلو گٹکا مٹیریل، 35 پیکٹ 65 ساشے تمباکو پتی اور 250 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تفصیلات کے مطابق رات کے وقت ٹھٹہ پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ ٹھٹہ کی حدود بگھاڑ موری ولیج چارن میمن میں ملزمان گٹکا گدام پر گٹکا تیار کر رہے ہیں۔
ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی، انچارج سی آئی اے ٹھٹ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 12 گٹکا مٹیریل سپلائر/ فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 15 ملزمان گرفتار 1655 پڑیاں گٹکا ماوا، 465 کلو گٹکا مٹیریل، 81 بیگز اور 30 لیٹر دیسی شراب اور کورولا کار برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی بمعہ اسٹاف نے ستیوں روڈ ٹھٹہ پر کامیاب کارروائی کرکے کورولا کار نمبر ALP-959 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2 ملزمان قاس...
آئی جی پی سندھ کی جاری کردہ لسٹ میں مطلوب 9 گٹکا فروش اور 2 روپوش سمیت 11 ملزمان گرفتار 1100 پڑیاں گٹکا ماوا، 550 پڑیاں انڈین سفینا گٹکا، 190 مین پڑیاں اور 125 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، گھارو، جھرک اور گھوڑاباڑی پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے آئی جی پی سندھ کی جانب سے جاری کردہ انفارمیشن لسٹ میں مطلوب 9 گٹکا فروش ملزمان عبدالمجید ولد بچایو ب...
آئی جی پی سندھ کی جاری کردہ لسٹ میں مطلوب 4 منشیات فروش ملزمان گرفتار 4 ہزار 1 سو 30 تیس (4130) گرام چرس اور 125 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھوڑاباڑی سب انسپیکٹر عبدالحمید رودنانی بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر ور تا پیرپٹھو روڈ داتار چوک پر کامیاب کارروائی کرکے 1 منشیات فروش ملزم ھمراز ولد حسین شیخ رہائشی پیرپٹھو کو 2950 گرام چرس اور 125 موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔
اس کے علاؤہ ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی بمعہ اسٹاف نے ٹھٹہ شہر م...