Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم سلطان ولد ایوب کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم سے 28 پڑیاں گٹکاماوا (02 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اپریل 2026
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
امشب بھی تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 14 سی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدو...
ویسٹ، اورنگی پولیس نے غیر ملکی گٹکا و سیگریٹ کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اپریل 2026
ویسٹ، اورنگی پولیس نے غیر ملکی گٹکا و سیگریٹ کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے علی گڑھ مارکیٹ میں واقع گودام پر کاروائی کرکے ملزم کبیر احمد ولد اسداللّٰہ کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گودام سے 04 بوروں میں موجود 200 پیکٹ غیر ملکی گٹکا (عاداب و سفینہ) اور 40 ڈنڈے مُختلف غیر ملکی سیگریٹ برآمد ہوئی۔
ملزم اسمگل شدہ گٹکا اور سگریٹ گودام سے ہول سیل ریٹس پر دکاندا...
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم ارسلان ولد صابر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم سے 120 پڑیاں گٹکاماوا (08 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، تفتیش جاری ہے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدما...
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے سیکٹر 15 میں کاروائی کرکے ملزم جمیل احمد ولد شکیل احمد کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کے زیراستعمال موٹرسائیکل نمبری KMP-2775 تھانہ پاکستان بازار سے سرقہ شدہ ہے۔
جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 270/2026 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔
گرفتار ملزم...