Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اپریل 2026
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
امشب بھی تھانہ اورنگی کے علاقے سیکٹر 12/13 اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاش...
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 21 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان نے مورخہ 31 مارچ 2026 کو کیٹل منڈی کے ٹھیکیدار سے بھتہ طلب کرنے اور جان سے مارنے کے دھمکی دی تھی۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 188/2026 بجرم دفعہ 384/386/506B ٹیلیگراف ایکٹ تھانہ گلشنِ معمار میں درج ہے۔
پولیس نے خفیہ اطلاعات پر ٹیکنیکل ہیومین بیسڈ کاروائی کرکے ملزم نوید ولد اقبال کو گرفتار کیا۔ طار...
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکاماوا سپلائیرز کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 21 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکاماوا سپلائیرز کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 25 پیکٹ غیر ملکی گٹکاماوا (عاداب) برآمد ہوا۔ ویسٹ پولیس
سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لےلیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ت...
ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 21 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے سیکٹر 12/13 میں مختلف کارروائیوں کے دوران 05 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان سے 250 پڑیاں گٹکاماوا (16 کلو سے زائد) اور فروختگی کے رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندرج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 21 اپریل 2026
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
امشب بھی تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے منصور نگر اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی م...