Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں کرائم کنٹرول، کرائم ڈیٹیکشن اور سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اپریل 2026
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں کرائم کنٹرول، کرائم ڈیٹیکشن اور سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ہیڈمحررز اور چوکی انچارجز صاحبان نے شرکت کی۔
اجلاس میں کرائم ڈیٹیکشن، بالخصوص ہینیس کرائمز کی روک تھام اور ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی صاحب نے ناقص کارکردگی پر برہمی...
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم اظہر ولد عبدالرشید کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود 24 گرام آئس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی طرف سے ڈی ایس پیز UT's کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اپریل 2026
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی طرف سے ڈی ایس پیز UT's کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
الوداعی تقریب DSP UT محمد عادل اعوان، DSP UT محمد وقاص احمد اور DSP UT معابر کے اعزاز میں رکھی گئی۔
ایس ایس پی ویسٹ نے الوداع ہونے والے DSP UT's کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایس ایس پی ویسٹ نے DSP UT's کو سندھ ثقافتی ٹوپی، اجرک پہنائی اور شیلڈ پیش کی۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی
ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاں بحق۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاں بحق۔
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے اسپتال کا دورہ کرکے جاں بحق ہونے والے P/ASI ابرار خان ولد صاحب شاہ کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔
واقع رشتے داروں میں تنازعہ کی بناء پر لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے کرائم سین یونٹ اور ٹیکنیکل ٹیم موقع پر موجود شواھد حاصل کررہی ہیں۔
ملوث ملزمان کی گرف...
ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں فائرنگ، پولیس آفسر زخمی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں فائرنگ، پولیس آفسر زخمی۔ ایس ایس پی ویسٹ
زخمی اہلکار کا اپنے رشتے داروں سے تنازعہ پر لڑائی جھگڑا ہوا تھا، جس دوران فائرنگ ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
فائرنگ سے منگھوپیر تھانے پر تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر ابرار شاہ گولی لگنے سے زخمی ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس جائے وقوعہ اور اسپتال پر موجود ہے، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی
زخمی...