Press Releases

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 20 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ  

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم شہریار طارق ولد طارق حمید کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

سوشل میڈیا سے موصولہ ویڈیو میں بھی ملزم کو واردات کرتے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم کے زیرِ استعمال موٹر سائیکل تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔ طارق الٰہی مستوئی 

<...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے رحیم شاہ کالونی میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 20 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے رحیم شاہ کالونی میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فرار۔ طارق الٰہی مستوئی

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت طاہر عرف تاؤ ولد دلشاد کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

زخمی ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

زخمی م...

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 20 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان اپنی سوزوکی میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔ 

پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹ پر چیکنگ کے دوران 02 ملزمان کو چھالیہ سمیت گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کی سوزوکی سے 10 بوروں میں موجود 100 کلو چھالیہ برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

اسمگلنگ م...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم عمران ولد غلام کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس  

گرفتار ملزم سے 50 پڑیاں گٹکاماوا (03 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس  

ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس  

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو موقع سے گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزمان سے 50 پڑیاں گٹکاماوا (03 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزمان میں ساجد ولد شاہد اور مزمل ولد جاو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.