Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اشتہاری گٹکا فروش کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اشتہاری گٹکا فروش کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم اقبال مارکیٹ سے گٹکا فروشی کے مقدمہ الزام نمبر 04/2024 میں اشتہاری تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کارروائی کرکے ملزم بلال ولد نور کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے 105 پڑیاں گٹکاماوا (07 کلو سے زائد) اور موبائل فون برآمد ہوا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزم کے خلاف ضابطے کے ت...
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس کی ایک اور کاروائی، غیر ملکی گٹکا اسمگلر گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس کی ایک اور کاروائی، غیر ملکی گٹکا اسمگلر گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم اپنی سوزوکی میں غیر ملکی گٹکا (شاداب) اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹ پر چیکنگ کے دوران ملزم یعقوب ولد سوہانرو کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کی سوزوکی سے 06 کارٹن غیر ملکی شاداب گٹکا (540 پیکٹ) برآمد ہوئے۔ طارق الٰہی مستوئی
اسمگلنگ میں اس...
ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی اشیاء کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اپریل 2026
ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی اشیاء کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹ پر چیکنگ کے دوران ملزم امین ولد عبدالمنان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزم کی ہائی روف سے غیر ملکی کیک (13 کارٹن)، چاکلیٹ (43 باکس)، شیمپو (13 کارٹن) اور فیٹ ملک (02 کارٹن) برآمد ہوئے۔
اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی ہائی روف کو بھی قبضہ پولیس میں لےلیا گیا ہے، تفصیلات حاص...
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان اپنی کار میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنا تھا۔
پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو چھالیہ سمیت گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کی کار سے 14 بوروں میں موجود 112 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
...
پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر زخمی کرنے والا اسمگلر، کار اور چھالیہ سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اپریل 2026
پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر زخمی کرنے والا اسمگلر، کار اور چھالیہ سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم نے 28 مارچ کو نادرن بائی پاس پر پولیس کانسٹیبل محمد عاقل کو ٹکر مار کر زخمی کیا تھا۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 180/2026 بجرم دفعہ 279/186/337 ت پ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے۔
تھانہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم اقبال ولد میاں نواب زادہ کو گرفتار کیا۔
ملزم کی کار سے 12 بورو...