Press Releases

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے سیکٹر ساڑھے 11 میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 16 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے سیکٹر ساڑھے 11 میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی ملزم سمیت 01 بلاضرب ملزم (ٹوٹل 02 ملزمان) گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزمان کی شناخت محمد ارشد عرف K2 ولد محمد انور (زخمی) اور انس بشیر ولد بشیر احمد (بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی۔  

ملزمان سے غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، 05 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہ...

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 16 اپریل 2025

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم فیض ولد نور محمد کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 6E میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 6E میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فرار۔ طارق الٰہی مستوئی

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت لال شاہ ولد اقبال شاہ کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

زخمی ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس کی ایک اور کاروائی، غیر ملکی گٹکا اسمگلر گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس کی ایک اور کاروائی، غیر ملکی گٹکا اسمگلر گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم اپنی موٹر سائیکل پر غیر ملکی گٹکا عاداب و سفینہ اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ کاروائی کرکے ملزم غلام مصطفیٰ ولد محبوب کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کی قبضے سے غیر ملکی گٹکا عاداب (04 پیکٹ) اور سفینہ (16 پیکٹ) برآمد ہوئے۔ طارق الٰہی مستوئی 

<...

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اپریل 2025

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم رمیز ولد حمید کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.