Press Releases

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 17 اپریل 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ 

امشب بھی تھانہ مومن آباد کے علاقے بسم اللّٰہ کالونی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہ...

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے نہر کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی 
 مورخہ: 16 اپریل 2026 

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے نہر کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے اسپتال کا دورہ کرکے زخمی کانسٹیبل طفیل کی عیادت کی اور شہید کانسٹیبل خادم کے اہلخانہ سے ملاقات کرکے اظہارِ تعزیت کیا۔

بعد ازاں ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے تمام تر صورتحال، شواہد اور پولیس کارروائیوں کا جائزہ لیا۔

ملوث...

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 16 اپریل 2026

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان مزدہ ٹرکس میں لگائے گئے خفیہ اضافی ٹینک کے ذریعے ڈیزل اسمگل کررہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے چیکنگ کے دوران 02 ٹرکوں کو حراست میں لیکر 02 ڈرائیور ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے ٹرکوں میں نصب خفیہ/اضافی ٹینک سے 550 لیٹر ڈیزل برآمد ہوا۔ طارق الٰہی مستوئی  

...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 16 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم رحیم خان ولد ہاشم خان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے 45 پڑیاں گٹکاماوا (03 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس  

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 16 میں پولیس کا مسلح ڈکیت گینگ سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 16 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 16 میں پولیس کا مسلح ڈکیت گینگ سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 03 مسلح ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ طارق الٌہی مستوئی

ملزمان کی شناخت محمد طاہر ولد ایوب، محمد عرفان ولد رمضان اور علی اصغر ولد محمد حنیف کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان سے غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.