Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اپریل 2026
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
امشب بھی تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر ساڑھے 11 غوثیہ بلوچ کالونی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و...
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح کالونی میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح کالونی میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی ملزم سمیت 01 بلاضرب (ٹوٹل 02 ملزمان) گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کی شناخت شعیب ولد فضل کمال (زخمی) اور محمد عباسی ولد محمد فضل (بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ...
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم ابو کلام ولد نور الاسلام کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون برآمد ہوا۔
ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے، قبل از بھی ذیل مقدمات میں جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام...
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان اپنی مژدہ میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔
پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو چھالیہ سمیت گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کی مژدہ سے 16 بوروں میں موجود 160 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
اسمگلنگ...
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اپریل 2026
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست A کیٹیگری میں بھی شامل تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم حیات خان ولد نیک عمل کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1650 گرام) چرس اور نقدی برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم ک...