Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات پر تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم محضر صحت گٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار۔
مورخہ: 21 جولائی 2025
ملزمان سرجانی سیکٹر 5 ڈی میں اندرون مکان میں چھپ کر بھاری مقدار میں گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی کرتے تھے۔
مکان میں قائم فیکٹری سے بھاری تعداد میں تیار گٹکا ماوا، 100 کلو سے زائد چھالیہ، 90 کلو تمباکو، چونا، کیمیکل، ٹپ/ڈرم، پیکنگ ریپرز و دیگر سامان برآمد ہوا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں محمد وسیم ولد محمد عابد اور سیعد نذر عالم ولد صدیق علی شامل ہیں۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی اسٹریٹ کریمنلز گینگ گرفتار اسلحہ برآمد
مورخہ: 20 جولائی 2025
دورانِ گشت رضویہ سوسائٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا
*ملزمان کی شناخت*
1)اصف ولد دلاور
2)عمران (@فلنجو) ولد سراج
کے ناموں سے ہوئی
دونوں ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں
ملزمان کے قبضے سے ایک 9MM پسٹل بمعہ 5 زندہ راؤنڈز و
ایک 30 بور پسٹل بمعہ 5 زندہ راؤنڈز ،برآمد ہوئی.
ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہے اور پہلے بھی متعدد مرتبہ گرفتار ہو کر جیل جا چکے...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری-
DATED: 20 JULY-2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری
تھانہ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے بمقام سیکٹر1A/4 نارتھ کراچی میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ سپر مارکیٹ
تھانہ سپر مارکیٹ کے علاقے بمقام لیاقت آباد Cایریا میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل تیموریہ پولیس کی بہترین کاروائی بائیک لیفٹر گروہ گرفتار 03 عدد سرقہ شدہ بائیک برآمد
مورخہ: 18 جولائی 2025
تیموریہ پولیس نے CCTV فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے بائیک لیفٹر گروہ کو گرفتار کیا
گرفتار ملزمان سے تھانہ سر سید، تھانہ سرجانی اور تھانہ سپرمارکیٹ کی سرقہ شدہ بائیک برآمد ہوئی۔
*گرفتار ملزمان کی شناخت اشرف ولد فاروق ، رفیق ولد حضور بخش، سعید ولد نور اسلام ، محمد نوید ولد محمد سلیم ، انوش ولد سلیم مسیح کے ناموں سے ہوئی*
گرفتار ملزمان کو انٹروگیشن کے بعد AVLC کے حوالے کردیا گیا۔
ترجمان ویسٹ زون پولیس
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو خطرناک اور عادی منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔
مورخہ:18 جولائی 2025
کارروائی گھوسیہ مسجد، قبائل کالونی، بلاک 11، ایف بی ایریا کراچی کے قریب خفیہ اطلاع پر کی گئی
جس کے دوران دونوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان نہ صرف منشیات فروشی میں ملوث ہیں بلکہ سابقہ ریکارڈ یافتہ اور ایک منظم جرائم پیشہ گروہ کا حصہ بھی ہیں۔
دورانِ تفتیش گرفتار ملزمان کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی:
1۔ مثل خان ولد افسر خان
2۔ شہزاد ولد محمد حسن
پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے *مج...