Press Releases

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات کی روشنی میں تھانہ منگھوپیر پولیس کا ڈکیتوں کے خلاف بڑا ایکشن و موثر کاروائی

مورخہ: 18 اگست-2025

ڈی ایس پی منگھوپیر مسرور احمد جتوئی کی سربراہی میں ایس ایچ او منگھوپیر غلام نبی بجرنی کی نگرانی میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف ٹیم تشکیل دی گئ جنہوں نے نہایت حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے ڈکیتوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ڈکیتوں کا گینگ برسٹ کیا جو کہ مزید ڈکیتی کرنے کی نیت سے علاقے میں گھوم پھر رہے تھے اور جمع ہوکر واردات کی پلاننگ کر رہے تھے۔

*گرفتار شدہ ملزمان ڈکیت بابت مقدمہ 626/2025 بجرم دفعہ 399/402*

01- امان الدین ولد جمال الدین قوم محس...


ویسٹ زون پولیس کراچی

14 August 2025

Dignitary ceremony at Quaid-e-Azam's shrine on the occasion of Independence Day, August 14, 2025


ویسٹ زون پولیس کراچی

13 August 2025

On the auspicious occasion of Independence Day, a grand and beautiful lighting was arranged at the DIGP West Zone Office.


ویسٹ زون پولیس کراچی

13 August 2025

یومِ آزادی کے پر مسرت موقع پر ڈی آئی جی پی ویسٹ زون آفس میں نہایت شاندار انداز میں چراغاں اور خوبصورت لائیٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔


ویسٹ زون پولیس کراچی

تاریخ : 13 اگست 2025

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

آئیں اس یومِ آزادی پر یہ عہد کریں کہ ہم سب مل کر اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ

پاکستان زندہ باد

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.