Press Releases

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری-

DATED: 12 AUG-2025

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ حیدری مارکیٹ

تھانہ حیدری مارکیٹ کے علاقے بمقام کوثر نیازی کالونی بلاکG، اور بلاکH، نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ جوہر آباد

تھانہ جوہر آباد کے علاقے بمقام دستگیر صبح نگر بلاک 9، F. B ایریا میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

بمقام کوثر نیازی کالونی بلاکG، اور بلاکH، نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ گلشن...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات کی روشنی میں ناظم آباد پولیس نے اسٹریٹ کریمنلز کا بین الاضلاعی گروہ گرفتار کر لیا۔

August - 09, 2025

کراچی کے مختلف علاقوں میں بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والے متعدد وارداتوں میں مطلوب 5 رکنی بین الاضلاعی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایچ او ناظم آباد انسپکٹر کامران حیدر نے کارروائی کرتے ہوئے کورنگی، ملیر سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت

1۔ ارشد ولد محمد سعید، محمد جمیل ولد محمد مصطفیٰ، محمد سعید خان ولد محمد فرید، محمد عثمان ولد...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 06 AUGUST-2025

1- سینٹرل، تھانہ حیدری مارکیٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کرتے ہوئے مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

گرفتار ملزمان کی شناخت اور برآمدگی درج ذیل ہے

1. آریب ولد ظفر

2. سیف علی شاہ ولد محمد شہزاد

برآمدگی : موٹر سائیکل نمبر KKS-7462، یونیک 70، رنگ سیاہ

مقدمہ الزام نمبر 336/2025 بجرم دفعہ 381-A تعزیرات پاکستان، تھانہ ناظم آباد میں درج۔

3. محمد عمران ولد مر ید حسین

...


04 August Police Martyrs' Day

04 August 2025

4 August, a grand ceremony was organized at PHQ West Karachi, to commemorate Police Martyrs' Day. DIG West Zone Irfan Balochvisited the martyrs' memorial at Headquarters West Zone, laid flowers and offered Fateha.


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشی میں ملوث نا سورو کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

مورخہ 27 جولائی 2025

پیرآباد کے علاقے مگسی محلہ میں گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب منشیات فروش سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار۔ منشیات کے 04 سے زائد منظم منشیات کے اڈوں کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایات پر ایس پی منگھوپیر ڈویژن نے خود گراؤنڈ پر موجود رہ کر آپریشن کی نگرانی کی، جبکہ ایس ایچ او پیرآباد، منگھوپیر اور پاکستان بازار آپریشن ٹیم میں شامل تھے۔

*گرفتار ملزمان کی شناخت*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.